Fri, 21 Feb 2020 23:59:41
سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کئے گئے مذاکرات کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن جمعہ کو لگاتار تیسرے دن شاہین باغ کی مطاہرین سے بات چیت کرنے کے لئے پہنچے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:47:49
ایشاء میں سرفہرست عوامی ذرائع ابلاغ کے ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونکیشن (آئی آئی ایم سی) نئی دہلی میں ہر سال دس فیصد کے اضافے سے بڑھنے والی فیس کے خلاف تین ماہ سے جاری احتجاج کے بھوک ہڑتال میں تبدیل ہونے کے بعد آج چوتھے دن آئی آئی ایم سی انتظامیہ نے تحریری یقین دہانی جاری کی ہے جس کے سبب طلبہ میں خوشی کی لہر ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:39:24
انڈین ریلوے نے اتر پردیش کے ضلع ہآباد کے چار ریلوے اسٹیشنوں کا نام تبدیل کردیا ہے۔ جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اب الہ آباد جکشن ’پریاگ راج جکشن‘ کے نام سے جانا جائے گا۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 23:36:27
چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2236 ہوگئی ہے جبکہ 889 نئے معاملے آنے سے اب تک 75465 مریضوں میں اس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 21:32:39
معروف مصنفہ ڈاکٹر نائلہ علی خان نے ملک کی مختلف ریاستوں کے جیلوں میں مقید 2 سو کشمیری نوجوانوں اور ان کے اہل خانہ کی حالت زار پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں سے بیشتر اپنے کنبوں کے واحد کفیل تھے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 17:04:43
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف بنگلورو کی ایک تقریب میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیہ لیونا کے خلاف ملک سے غداری کا کیس درج کر لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 11:34:20
حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے قومی ترجمان وارث پٹھان نے ایک بیان دیا ہے۔
View more
Fri, 21 Feb 2020 11:27:55
چین میں کورونا وائرس سے مزید 108 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2118 ہو گئی ہے۔ چین میں متاثرہ افراد کی تعداد 74 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy