Sun, 23 Feb 2020 00:28:51
جے پور کے شاہین باغ کے نام سے مشہور شہید ی یادگار پر شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا کہ مودی حکومت کا دماغ صرف مسلمانوں کے خلاف کام کرتا ہے لیکن شہریت ترمیمی قانون اور مجوزہ این آر سی کا پورا عمل ہندوستانی عوام کے خلاف ہے-
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:22:41
اتر پردیش کے ضلع بھدوہی میں سنیچر کے روز بی جے پی رکن اسمبلی سمیت سات افراد کو اجتماعی عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے رویندر ترپاٹھی کے بھتیجے اور اجتماعی عصمت دری کے کلیدی ملزم سندیپ ترپاٹھی کو گیان پور سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:19:00
سرکاری حکم نامے کے باوصف سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے میں ہنوز ناکام ہوئی ہے جس کے باعث کمپنی کے صارفین جہاں ایک طرف پریشان ہیں وہیں وہ دوسری طرف نجی انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرس کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہورہے ہیں۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:15:56
جرمن شہر ہاناؤ میں بلااشتعال فائرنگ کر کے نو (9) لوگوں کو ہلاک کرنے کے واقعے کے بعد حکومت نے جرمنی بھر میں مسلمانوں کی سلامتی اور تحفظ کو بہتر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 00:05:22
شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے ساتھ سپریم کورٹ کی مقرر کردہ مذاکرات کار سادھنا رام چندرن سنیچر کے روز لگاتار چوتھے دن بات چیت کے لئے پہنچیں لیکن بات چیت سے ہنوز کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔
View more
Sat, 22 Feb 2020 23:57:35
جھارکھنڈکے بعد دہلی میں فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دیکر عوام نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نفرت کی سیاست بہت دنوں تک نہیں چل سکتی اس سے وقتی طورپر فائدہ تو اٹھایا جاسکتاہے لیکن نفرت کی سیاست کو ہندوستان کے عوام مستقل طورپر برداشت نہیں کرسکتے،
View more
Sat, 22 Feb 2020 19:07:35
کیرلا کے گورنر عارف محمد خان نے شاہین باغ مظاہرین پر بالواسطہ نشانہ لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ لوگ سڑکوں پر بیٹھے ہیں اور اپنے خیال دوسروں پر مسلط کرنے کیلئے عام عوام کی زندگی میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں جودہشت گردی کی ایک شکل ہے -
View more