Mon, 24 Feb 2020 00:18:55
شہریت ترمیمی ایکٹ کو اندرونی معاملہ قراردینے والی مودی سرکار پراس معاملے میں پڑنے والے عالمی دباؤ میں اضافہ ہوتا نظر آرہاہے۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 00:04:16
بنگلورو میں آئی یو ایم ایل کے نیشنل سکریٹریٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر کرناٹک کے ساحلی شہر منگلورو کے دو متاثرہ خاندانوں کو پانچ پانچ لاکھ روپئے کے چیک دئے گئے۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 23:58:50
اپنے متنازعہ اور مسلم مخالف بیانوں کے لئے مشہور ’انترراشٹیہ ہند وپریشد‘ کے صدر پروین توگڑیا نے شاہین باغ کے حوالہ سے مرکزی حکومت پر طنز کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 23:50:32
آخر مٹھی بھر شاہین باغ کی عورتوں میں کیا بات ہے کہ ان سے مودی حکومت سے لے کر ہندوستان کے سپریم کورٹ تک سب ہلے ہوئے ہیں۔ دسمبر سے کوئی پانچ سو سے ہزار عورتیں ہوں گی
View more
Sun, 23 Feb 2020 23:43:28
شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) کے خلاف دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر جعفرآباد میٹرو اسٹیشن کے قریب ہفتہ کو دیر رات اچانک خواتین نے جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 20:57:04
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو جس طرح سے غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے، اسے ایک دن تاریخ مسترد کر دیگی اور تمام حقائق کو صحیح تناظر میں دیکھا جائے گا۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 20:41:55
شاہین باغ معاملہ میں سابق آئی اے ایس اور سابق چیف انفارمیشن کمشنر وجاہت حبیب اللہ نے سڑک بند کرنے پر سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کیا ہے۔ حبیب اللہ نے شاہین باغ کا دورہ کیا ہے اور اپنا حلف نامہ دائر کیا۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 13:32:15
قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کو قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے جمعیتہ علمائے ہند نے عوام سے اپیل کی اس کی مکمل طور پر بائیکاٹ کیا جائے۔ یہ اعلان ’باشعور ہندستانی شہریوں کے درمیان مباحثہ‘ کے عنوان سے ایک اہم اور فیصلہ کن پروگرام میں کیا گیا۔
View more
Sun, 23 Feb 2020 13:24:45
سی اے اے،این آر سی اور این پی آر کے خلاف بنگلور کے فریڈم پارک میں مختلف تنظیموں کی جانب سے منعقد پروگرام کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی طالبہ امولیہ لیونا کے چکمگلور ضلع کوپہ میں واقع اس کے گھر پر سنگھ پریوار کے کارکنوں نے حملہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy