Tue, 25 Feb 2020 00:08:07
تاج محل کی خوبصورتی پر فدا ہونے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی خوشحال اور متنوع ثقافت کا نمونہ ہے.
View more
Tue, 25 Feb 2020 00:00:59
شہریت(ترمیمی)قانون کے خلاف علی گڑھ میں جاری احتجاج کے دوران تشدد کا معاملہ آج یوپی اسمبلی میں گونجا اور اسمبلی کی کاروائی تقریبا 10 منٹ تک متأثررہی۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 23:50:57
شمال مشرقی دہلی میں ترمیم شدہ شہریت ایکٹ کی مخالفت اور موافقت کرنے والوں میں آج پھرتصادم ہوا جس میں دہلی پولیس کے مطابق سہ پہر کے وقت جھڑپوں میں ایک ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 23:45:53
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ہندوستان اور امریکہ کو ایک فطری دوست قرار دیا اور ہندوستان کی غیر معمولی ترقی اور اس کے اقدار کی بھرپور تعریف کی۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 18:51:24
دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ شاہین باغ میں مظاہرہ کر رہے لوگوں سے بات چیت کے بعد مذاکرہ کاروں نے اپنی سیل بند رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی ہے۔ پیر کے روز رپورٹ ملنے کے بعد سپریم کورٹ نے معاملے کی سماعت کے لیے آئندہ تاریخ 26 فروری مقرر کی۔ اب بدھ کے روز اس معاملے میں اگلی سماعت ہوگی۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 18:44:27
دہلی کے جعفر آباد میٹرو اسٹیشن پر شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ بڑی تعداد میں خواتین احتجاجی مظاہرہ میں شامل ہیں۔ سی اے اے کو لے کر موج پور میں اتوار کو دو گروپوں میں تصادم کے بعد آج علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 18:28:51
ہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف راجدھانی دہلی کے درجن بھر علاقوں میں غیر معینہ مدت کا دھرنا و مظاہرہ جاری ہے اور لگاتار مختلف علاقوں سے اس سیاہ قانون کے خلاف مارچ بھی نکالے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 13:02:50
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دوروزہ دورے ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندرمودی نے ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کا ائیرپورٹ کا والہانہ استقبال کیاہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نریندرمودی آج یہاں ایک زبردست روڈ شو ’انڈیا روڈشو‘اور اس کے بعد دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگ’ نمستے ٹرمپ ‘پروگرام میں شرکت کررہے ہیں۔
View more
Mon, 24 Feb 2020 12:24:48
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کو جنوبی ممبئی میں انجمن اسلام کے لاء کالج کا نام سابق وزیر اعلی اے آر انتولے کے نام پر رکھا، جبکہ این سی پی سربراہ شرد پوار نے ان پر ایک کتاب ’نرگس بقلم اے آر انتولے‘کا اجراء کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy