Tue, 25 Feb 2020 19:29:00
سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی آبرو ریزی اور قتل معالے کے قصورواروں کو الگ الگ پھانسی دینے سے متعلق مرکز اور دہلی حکومت کی خصوصی اجازت عرضی پر سماعت پانچ مارچ تک کےلئے منگل کو ٹال دی۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 18:47:56
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے کچھ حصوں اور خصوصاً شمال مشرقی دہلی میں پُرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو سبھی لوگوں سے امن بحال کرنے کی اپیل کی۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 18:32:17
17ریاستوں کی 55راجیہ سبھا سیٹوں کےلئے دوسالہ انتخابات 26مارچ کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ریلیز کے مطابق ان 17ریاستوں سے منتخب کیےگئے راجیہ سبھا اراکین کا مدت کار اپریل میں ختم ہورہا ہے۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 18:26:11
متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب انڈرورلڈ ڈان روی پجاری کو پیر کی صبح اولین ساعتوں میں کرناٹکا پولیس کی ٹیم سنیگیل سے بنگلورو لے آئی۔ بنگلورو آمد کے بعد اسے شہر کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے 14؍ دن کی پولیس حراست میں دیا گیا۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 13:55:05
خطرناک انڈر ورلڈ ڈاؤن روی پجاری جو بیرونی ملک رہ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں انجام دیتا تھا کو جنوبی آفریقہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسے ہندوستان کے حوالے کرنے کی کوششیں جاری ہے ۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 13:33:02
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا گجرات کے احمد آبادپہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے احمد آباد ہوائی اڈے پر امریکی صدر اور ان کی بیوی کا خیر مقدم کیا اور’نمستے ٹرمپ‘ پروگرام کے لئے موٹیر اسٹیڈیم کے راستے پر لوگ قطار میں کھڑے ہو کرہاتھوں میں ترنگا اور امریکی پرچم لے کر صدر ٹرمپ کا استقبال کر رہے تھے۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 13:18:05
بیدر شہر کے تعلقہ اسٹیڈیم میں کل شام جوائنٹ ایکشن کمیٹی بسواکلیان کے زیر اہتمام مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے سیاہ قوانین سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے خلاف جلسہ عام منعقد ہوا۔جس میں بسواکلیان کے علاوہ ضلع بیدر ، کلبرگی ، عمرگہ ، سولہ پور، لاتو، نیلنگہ سے بھی عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
View more
Tue, 25 Feb 2020 12:06:10
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سابرمتی آشرم پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا، لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اس موقع پر انھوں نے باپو کا ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھا۔ سابرمتی آشرم پہنچے ٹرمپ اور ان کی بیوی میلانیا کا استقبال ہندوستانی پی ایم نریندر مودی نے شال پیش کرتے ہوئے کیا۔ اس کے بعد پی ایم مودی انھیں آشرم کے اندر لے گئے اور وہاں کی تاریخی باتیں انھیں بتائیں۔ ٹرمپ نے آشرم میں رکھا باپو کا
View more
Tue, 25 Feb 2020 11:57:30
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں پیر کو سنی سنٹرل وقف بورڈ کی ہوئی میٹنگ میں بورڈ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت کی جانب سے بابری مسجد کے لئے دی گئی پانچ ایکڑ زمین کو لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy