Sat, 29 Feb 2020 12:36:10
ریاست کرناٹک میں بس کرایوں میں اضافہ کے خلاف سوشسلٹ یو نٹی سینٹر انڈیا (کمیونسٹ ) کے ارکان نے جمعرات کے دن سنٹرل بس اسٹینڈ کلبرگی کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 12:14:47
مانڈووی ماوٹارس ٹرو ویالیو ، میسور کو 1.26 ؍ لاکھ کا دھوکہ دینے والے ایران سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 12:03:40
ضلع دپٹی کمشنر دیپا چولن نے 4؍ تا 23 ؍ مارچ منعقد پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے پیش نظر امتحانی مراکز کے اطراف صبح 10:15 تا دوپہر 1 بجے امتناعی احکامات نافذ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 11:45:36
بی جے پی اپنی دہلی اسمبلی انتخابات میں ہنریمت آمیز شکست کا بدلہ عوام سے فسادات کے ذریعہ لینے کے درپے ہے۔ دہلی میں بی جے پی کے چند قائد ین کی ایمائ پر پولیس کی موجودگی میں آر ایس ایس ، بجرنگ دل کے غنڈوں و دہشت گردوں کی جانب سے حملوں کے خلاف منظّم کیا گیا تھا جس میں خواتین کی خاصی تعداد موجود تھی ۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 11:05:13
اگر آپ سے کہا جائے کہ ایک لڑکا ہے جس کی عمر صرف 9 سال ہے اور وہ ایسی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے ۔ جس کے علاج پر زائد از 9 کروڑ روپئے کے مصارف آرہے ہیں ۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 10:51:34
ضلع چکبالاپور کےسڈلگھٹہ تعلقہ کے ہیرے بلا نامی دیہات کے سرکاری اسکول میں ضلع پنچایت چیف ایکزی کوٹیو افسر فوزیہ ترنم نے دورہ کرتے ہوئے طلبا و طالبات سے بات چیت کی اور ان کی تعلیمی نیز دیگر سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 10:34:41
کنٹونمنٹ وارڈ کے بی جے پی کارپوریٹر دیواکر پانڈیشور کو منگلورو سٹی کارپوریشن (ایم سی سی ) کا نیا میئر منتخب کیا گیا ۔کولائی کی کارپوریٹر ویدواتی ڈپٹی مئیر منتخب ہوئی۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 10:17:35
سمویدھان سمر رکشنا سمیتی شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف یکم مارچ کو احتجاج کرے گی۔ سمیتی کے صدر حیدر پارتھی پاڈی نے یہ بات کہی۔
View more