Fri, 28 Feb 2020 23:38:59
سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے تین اضلاع- دہرادون، ہری دوار اور ادھم سنگھ شہر میں ہر ہفتے ہونے والی وکلاء کی ہڑتال کو جمعہ کے روزغیر قانونی قرار دیا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 22:47:25
سپریم کورٹ نے 2015 میں چلائی جانے والی پاٹيدار تحریک کے معاملے میں کانگریس کے رہنما ہاردک پٹیل کو جمعہ کے روز بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر چھ مارچ تک روک لگا دی۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 22:38:41
سپریم کورٹ قانون کی طالبہ سے عصمت دری معاملے میں سابق مرکزی وزیر سوامی چنمیا نند اترپردیش میں چلنے والے مقدمے کو دہلی منتقل کرنے کی عرضی پر پیر کے روز سماعت کرے گا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 22:22:02
ایران میں جمعہ کی صبح تک کورونا وائرس سے متاثر 270 مریضوں میں سے 26 کی موت ہو گئی جبکہ ایک نائب صدر بھی کورونا وائرس کی زد میں آ گئی ہیں۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 22:06:31
ملک کو دہلا دینے والے نربھیا معاملے کے قصوروار پون نے موت کی سزا کے سلسلے میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں کیوریٹو پٹیشن دائر کی۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 21:59:47
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پارٹی کے ایک نمائندہ وفد کو شمال مشرقی دہلی کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کر حالات کا جائزہ لینے کے لیے کہا ہے۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 20:14:17
کارنگل پاڈی جنکشن کے پاس کھدائی کا کام کرنے والے تین مزدور قریب میں واقع کمپاؤنڈ کی دیوار گرجانے کی وجہ سے مٹی اور کیچڑ کے ملبے میں دب گئے۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 19:55:41
بجپے پولیس اسٹیشن کے افسرا ن نے جعلی نوٹ چھاپنے اور اسے بازار میں چلانے کی کوشش کرنے والے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے جعلی نوٹ، کلر پرنٹر، موبائل فونس اور موٹر سائیکل ضبط کرلیے گئے ہیں۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 11:30:10
بین الاقوامی مذہبی آزادی معاملات سے متعلق امریکی کمیشن (یوایس سی آئی آرایف) نے دہلی میں تشدد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت ہند سے اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy