Sat, 29 Feb 2020 21:12:35
امریکہ اور افغان طالبان نے طویل عرصے سے جاری امن مذاکرات کے بعد معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں جس کی مدد سے افغانستان میں گذشتہ 18 برس سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 20:10:59
کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دیگر 9 کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے لئے ہفتے کو دہلی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کیجریوال حکومت بغاوت سے متعلق قانون کو غلط طریقے سے سمجھنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے کم نہیں ہے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 20:05:21
کانگریس نے کہا ہے کہ راج دھرم پرعمل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن مودی حکومت اس کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے، لہذا ذمہ دار اپوزیشن کی حیثیت سے کانگریس بار بار ’راج دھرم‘ نبھانے کے لئے انہیں یاد دلائے گی۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 19:59:46
مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے نائب صد و سینئر لیڈر آصف نظام الدین صدیقی نے دہلی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے وابستہ افراد ہی جب فسادات کے لئے اکسائیں اور پولیس نظم نسق بنائے رکھنے کے برعکس شر پسند عناصر کے ساتھ پتھر اور گولی چلائے تو آئین و جمہوریت کیسے محفوظ رہیں گے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 19:49:25
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اتراکھنڈ اوراترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے الزام لگایا کہ مودی حکومت ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے پر آمادہ نظر آ رہی ہے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 19:43:42
ریاستی کانگریس کے کاگذار صدر مسٹر ایشور بی کھنڈرے رکن اسمبلی بھالکی ضلع بیدر نے الزام لگایا ہے کہ نئی دہلی میں ہوئے تشدد واقعات کیلئے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے اور وزیر داخلہ کی حیثیت سے ناکام ہونے والے امیت شاہ کو اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ استعفی دینا چاہئے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 19:25:13
وزیر اعظم نریندر مودی کی شہریت کے بارے میں سوال کرنے والے ایک ہندوستانی شہری کی طرف سے دائر آر ٹی آئی کے جواب میں پی ایم او(وزیراعظم آفس) نے جواب دیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پاس شہریت کا کوئی ثبوت نہیں ہے کیوں کہ پیدائشی طور پر ایک ہندوستانی شہری ہے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 18:51:14
بی جے پی ضلع شمالی کینرا یونٹ کے لئے تین جنرل سیکریٹری مقرر کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک عہدہ بھٹکل کے بی جے پی لیڈر گووند نائک کو ملا ہے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 18:47:42
سال2018کے اسمبلی انتخابات کے دوران مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ جذبات بھڑکانے والا خطاب کرنے کے الزام میں بنگلورومیں واقع ’عوامی منتخب نمائندوں‘ کی خصوصی عدالت میں جو معاملہ چل رہا تھا، اس میں شواہد کی کمی کی بنیاد پر اننت کمار ہیگڈے کو بری کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy