Fri, 28 Feb 2020 10:49:14
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) نے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس ایس مرلی دھر کے تبادلے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کی حکومت سے اپیل کی ہے کیونکہ ان کے تبادلے سے لوگوں کا عدالت پر سےاعتماد اٹھ جائے گا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 10:38:39
قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے خوریجی مظاہرہ کو پولیس کی طاقت کے زور پر ختم کرانے اور دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایس مرلی دھر کا تبادلہ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوریت کا قتل اور انصاف کا خون قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 10:25:18
دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں گزشتہ تین روز تک جاری شرپسند عناصر کے حملوں میں 38/افراد کی دردناک موت اور کروڑوں روپئے کی املاک کی تباہی کے بعد جمعرات کے روز بھی ایک مسلم نوجوان کو ماردیاگیا۔
View more
Fri, 28 Feb 2020 00:06:38
ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی -20 عالمی کپ میں جمعرات کو کھیلےگئے مقابلے میں نیوزی لینڈکو شکست دےکر ٹورنا منٹ کی اپنی مسلسل تیسری جیت درج کی۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 22:44:01
آج 2 دن ہورہےہیں دہلی میں، یہاں پر بہت کچھ بدل گیا ہے، خاص طورپر نارتھ ایسٹ کے علاقوں میں پہلے جیسی بات نہیں رہی ہے، ڈر، خوف اور انجانی سی بازگشت سنائی دیتی ہے۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 22:30:48
اتوار کی سہ پہر سے دہلی میں ہونے والے تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد جمعرات کی سہ پہر 38 ہوگئی۔ 330 سے زائد زخمی افراد تاحال جی ٹی بی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ان میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 22:11:02
دبئی سے کالیکٹ ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد غیر قانونی طور پر کاراور ٹرین کے ذریعے سونا اسمگل کرنے کے الزام میں کنداپور اور بیندور پولیس نے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے 13افرد کو گرفتار کیا ہے اوران کے قبضے سے تقریباً51لاکھ روپے کا سونا ضبط کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 13:58:43
دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے 'کرونا وائرس' (کویڈ-19) کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کی حکومت نے کرونا سے متاثرہ ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد عارضی طور پر روکنے کے ساتھ مسجد نبوی کی زیارت پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy