Thu, 27 Feb 2020 11:53:48
شمال مشرقی دہلی میں لوگ دہشت کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اس درمیان خفیہ بیورو (آئی بی) کے ساتھ کام کرنے والے ایک 26 سالہ نوجوان کی لاش شمال مشرقی دہلی واقع چاند باغ سے برآمد ہونے کے بعد لوگوں میں مزید خوف دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 11:41:41
کرناٹک میں بنگلورو کی ایک عدالت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اسد الدین اویسی کی ریلی میں پاکستان حامی نعرے لگانے والی امولیہ لیونا کی پولس ریمانڈ 10 دن بڑھادی گئی۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 11:29:03
اترپردیش اسمبلی میں بدھ کو سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کے مطالبے کے ساتھ ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے اسپیکر کو کارروائی کو ملتوی کرنی پڑی۔ جس کی وجہ سے وقفہ سوالات تقریباً 50 منٹوں تک متأثر رہا۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 11:22:47
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے دہلی میں حالیہ تشدد کے واقعات پر ’جہنم‘ کے عنوان سے ایک نظم اپنے فیس بک پر پوسٹ کی ہے جس میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے تشدد کے واقعات میں اموات پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”ہولی سے قبل خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے“۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 10:55:33
راجدھانی کے شمال مشرقی ضلع میں منگل کے روز شدید تشدد کے دوران اشوک نگر علاقے میں زبردست ہنگامہ برپا ہوا تھا۔ اس دوران علاقے کی گلی نمبر 5 میں واقع ایک مسجد پر شرپسندوں نے حملہ کیا اور اسے پوری طرح تباہ کر دیا۔ اتنا ہی نہیں کچھ شرپسند عناصر نے مسجد کے مینار پر چڑھ کر وہاں بھگوا پرچم اور ترنگا بھی لہرایا تھا۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 10:45:39
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ راجدھانی کے لوگ تشدد نہیں چاہتے ہیں اور جو فساد ہوا ہے وہ ’عام آدمی‘ نے نہیں کیا ہے اور حالات کو قابو میں کرنے کے لئے فوج کو بلایا جانا چاہئے۔
View more
Thu, 27 Feb 2020 10:19:27
قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلا ف شاہین باغ خاتون مظاہرین نے سپریم کورٹ کے روڈ کے معاملے میں سماعت کو 23 مارچ تک ملتوی کردینے کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حالات کے پیش نظر سپریم کورٹ نے معاملہ کو ملتوی کر دیا ہے، اگرچہ تاخیر کرنا مناسب نہیں۔
View more
Wed, 26 Feb 2020 20:55:12
غیر قانونی طور پر ملک میں دراندازی کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو ملک بدر کرنے کے نام پر مہاراشٹرا نونرمان سینا نے جو مہم چلائی ہے اس کے منفی اثرات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔
View more
Wed, 26 Feb 2020 19:42:15
دہلی تشدد کے درمیان وزیر اعلی کیجریوال نے بدھ کو کہا کہ فوج کو بلا کر دہلی کے متاثرہ علاقوں میں کرفیو لگایا جانا چاہئے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ میں اس سلسلے میں وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ رہا ہوں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy