Sun, 01 Mar 2020 22:24:21
وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران تقریب کے مقام کے نزدیک کالا جھنڈا دکھانے کے الزام میں پولیس نے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 22:16:13
چھتیس گڑھ میں محکمہ انکم ٹیکس کی دہلی سے آئی خصوصی ٹیم نے تقریباً 30 گھنٹے تک وزیر اعلی کی ڈپٹی سکریٹری سومیا چورسیا کا انتظار کرنے کے بعد ان کی رہائش کی ویڈیوگرافی کر کے گزشتہ روز اسے سیل کر دیا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 20:08:18
میگھالیہ کے پئیکان گاؤں میں اتوار کو ہونے والے تشدد میں ایک اور شخص کی موت ہونے کے سبب مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو گئی۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 19:59:20
ملیشیا کے سابق وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو اتوار کے روز ملک کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا یاسین نے روایتی ملائی ڈریس میں قومی محل میں ملیشیا کے شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کے سامنے ملک اور عوام کی خدمت کرنے کا عہد کیا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 19:09:10
شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) کے خلاف شاہین باغ میں دو ماہ سے بھی زائد دنوں سے جاری احتجاجی مظاہرے کے پاس دو گروپوں کے درمیان متوقع تصادم کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے اتوار کو اس علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دیا تھا جس کے چلتے خبر ملی ہے کہ حالات پرامن ہیں۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 13:24:03
ایک طرف سردی کا موسم ختم ہونے سے قبل ہی ضلع شمالی کینرا میں شدید گرمی شروع ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے عوام بے حال ہورہے ہیں۔ اسی دروان ہفتے کے دن ضلع کے مختلف مقامات پر بے موسم کی برسات بھی ہوئی ہے جس سے عوام راحت محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ حیرانی اور تعجب کا بھی اظہار کررہے ہیں۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 13:11:56
ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ شیوپرکاش دیوراجونے اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ضلع میں اب تک سائبر کرائم کے 68معاملات درج کیے گئے ہیں، جن میں 4معاملات حل کرکے 2.07لاکھ روپے ضبط کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 13:00:05
کلکتہ ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ کوئی بھی غیر ملکی ویلیڈ پاسپورٹ کے بغیر بھی ہندوستانی شہریت کیلئے درخواست دے سکتا ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy