Sun, 01 Mar 2020 12:14:40
کانگریس کی سابق کارپوریشن کونسلر عشرت جہاں کو دہلی پولیس نے فساد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔عشرت کو 14 دنوں کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:56:23
آلودگی پرقابوپانے کے لئے اورماحول کوصاف ستھرا بنانے کے لئے مرکزی حکومت جوبھی منصوبے اورپروگرام بنائے گی۔ انڈین آئل کارپوریشن آئی او سی حکومت کا بھرپورتعاون کرکے آلودگی پرقابوپانے کے مشن کوکامیاب بنائے گی۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:49:06
بنگلوروشہر کے ٹیانری روڈ پر واقع بلال باغ میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 11:19:52
کرناٹک کے منگلورو میں 18 دسمبر 2019 کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاجی مارچ کے منتظمین میں سے ایک اشرف نامی نوجوان نے بتایا کہ پولیس نے اسے دو بار گولی ماری لیکن وہ شدید زخمی ہوئے بغیر وہاں سے فرار ہوگیا۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 10:45:26
کرناٹک گوسٹ گارڈ نے یہاں بندر موضع کے ماہی گیروں کے ساتھ کمیونٹی تبادلہ خیال پروگرام منعقد کیا تا کہ مقامی ماہی گیروں میں سمندری تحفظ اور سیکوریٹی کا احساس پیدا کیا جائے۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 10:27:11
منگلورو اسمارٹ سٹی لمیٹیڈ (ایم ایس سی ایل ) کے مینجنگ ڈائرکٹر محمد نذیر نے بتایا کہ اسمارٹ سٹی مشن کے ایر یا بیس ڈیولپمنٹ کے تحت 8وارڈس کے 13 اسکولوں کو ترقی دی جائے گی۔
View more
Sun, 01 Mar 2020 00:03:06
ذرائع سے ملی رپورٹ کے مطابق انکور شرما نے ایک فون انٹرویو میں کہا کہ وہ پتھر، چھڑ، چاقو اور تلواروں کے ساتھ آئے تھے۔ وہ زور زور سے ’جے شری رام‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔
View more
Sat, 29 Feb 2020 23:53:34
شمال مشرقی دہلی کے شیو وِہار علاقے میں شورش پسندوں نے سینکڑوں معصوم بچوں کی امیدوں اور مستقبل کو برباد کرنے میں بھی جھجک محسوس نہیں کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy