Mon, 02 Mar 2020 14:18:24
مرڈیشور کے آر این ایس ریسیڈنسی ہال میں رکن اسمبلی سنیل نائک کے ہاتھوں اسکوبا ڈائیونگ اتسوا کا خوبصورت افتتاح گزشتہ روز عمل میں آیا جس کا انعقاد محکمہ سیاحت اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:57:12
سی اے اے،این پی آر اور این آر سی کے خلاف پورا ملک آج تاریخی طور پر سیول نافرمانی کی تحریک کا گواہ بن رہا ہے- لوگ گاندھی جی سے ترغیب لے کر تقسیم کاری اور غیر آئینی و غیر جمہوری شہریت تر میمی قانون کے خلاف سڑکوں پرپرامن مظاہرے اور احتجاج کررہے ہیں -
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:50:57
بین الاقوامی بازار میں قیمتوں میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے تیل تقسیم کرنے والی کمپنیوں نے رسوئی گیس سیلنڈر کی قیمتوں میں اتوار کو زبردست کمی آئی ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:45:22
کانگریس لیڈر ششی تھرور نے راہل گاندھی کے پارٹی کے صدر کے عہدے پرممکنہ واپسی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی پرکانگریس کو چلانے اور پارٹی کو دوبارہ مضبوط کرنے کی ذمہ داری دینا نا مناسب ہے-
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:23:07
قومی راجدھانی کے شمال مشرقی علاقے میں تقریباً 5 روزتک چلنے والے قتل و خون اورغارت گری کے بعد اب حالات سدھرتے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 13:09:38
مغربی بنگال کے کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی میں ’ملک کے غداروں کو، گولی مارو ...کو‘ کا نعرہ لگانے والے 3 بی جے پی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے
View more
Mon, 02 Mar 2020 11:55:21
دہلی میں نفرت انگیز اور زہر آلودبیانات سے بھڑکی آگ ابھی ٹھنڈی بھی نہیں ہوئی تھی کہ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکتہ میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی ریلی میں امن کے سوداگروں نے ”گولی مارو“ کے نعروں سے پورے ماحول کو خراب کردیا ہے-
View more
Mon, 02 Mar 2020 11:40:34
کرناٹک کے تین ساحلی اضلاع کے زائد از 2؍لاکھ روایتی ماہی گیر مچھلیوں کی عدم دستیابی سے متاثر ہیں۔ماہی گیری کا سیزن اگست سے شروع ہوتا ہے اور انہوں نے کہا کہ ’’مچھلی کے قحط‘‘ کا اعلان کر کے ان کی مدد کی جائے۔
View more
Mon, 02 Mar 2020 11:03:19
کورونا وائرس سےمتاثرہ بحری کروئز لائنر ڈائنڈ پرنسس جسے جاپان کے ساحل پر الگ تھلگ رکھ دیا گیا ہے اس کے عملے کے ابھشیک ماگر کے والدین کو یہ جان کر راحت ملی ہے کہ ان کے بیٹے میں کووڈ ۔19 کی جانچ منفی ثابت ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy