Wed, 04 Mar 2020 16:58:39
عالمی اداراہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘ کا انفیکشن پھیلنے کے بعد سے دنیا بھر میں نجی بچاؤ کا طریقہ یعنی ’ماسک‘ کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی قیمت تقریباً چھ گنا بڑھ گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:51:51
بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے دہلی میں تشدد برپا ہونے کے لگاتار الزامات لگ رہے ہیں اور اس درمیان سپریم کورٹ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:44:28
رشوت خوری کے معاملے میں لوک آیوکتہ پولیس کے جال میں پھنسے ہوئے دو سرکاری افسران کو ضلع سیشنس کورٹ نے دو سال قید اور 15ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 16:22:44
عروس البلاد ممبئی کئی زاویوں سے دنیا کا ایک مشہور اور منفردشہر ہے۔اس میں سے ایک پہلو یہاں کی لوکل ٹرینیں اور اس کا سفر بھی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 13:05:37
بی جے پی رکن اسمبلی بسونا گوڈا پاٹل یتنال کی طرف سے مجاہد آزادی دورے سوامی کے متعلق توہین آمیز بیان بازی کا معاملہ ریاستی اسمبلی اجلاس میں دوسرے دن بھی چھایا رہا اور اس وجہ سے اسمبلی اور کونسل میں کوئی کارروائی نہ چل سکی۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 12:29:32
ریاست میں 4؍مارچ سے پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحانات شروع ہورہے ہوگئے ہیں۔ اس سال ان امتحانات کے لئے 680049 طلبہ نے اپنے نام رجسٹر کرائے ہیں۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 11:56:43
اب جبکہ موجودہ سیزن میں صرف ایک کمبالا مقابلہ باقی ہے جاکی سرینواس گوڑا جو ’’اوسین بولٹ‘‘ کے نام سے مشہور ہیں نے موجود سیزن میں 42 میڈلیس جیتے جو کمبالا کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2020 21:17:03
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر بحث نہ کرانے کی اپنی ضد چھوڑنے کو تیا ر نہیں ہے جبکہ پورا ملک جاننا چاہتا ہے کہ اس سنگین مسئلہ پر ملک کی پارلیمنٹ کیا کہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy