Thu, 05 Mar 2020 18:12:30
دیوبند کے عیدگاہ میدان میں سی اے اے کے خلاف چل رہا خواتین کا احتجاج 38؍ ویں روز بھی جاری رہا اور خواتین پورے عزم و حوصلہ کے ساتھ آئین مخالف قانون سی اے اے کے خلاف ڈٹی ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 05 Mar 2020 18:04:26
ریاست بھر میں کورونا وائرس کے خوف کے درمیان 6.5 لاکھ سے زیادہ طلباء پری یونیورسٹی سال دوم (پی یو 2) کے امتحانات لکھ رہے ہیں
View more
Thu, 05 Mar 2020 17:43:25
مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ کی قیادت والی کانگریس حکومت کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ دہلی سے اچانک ”غائب“ ہونے والے 9 ایم ایل اے میں سے 5 بھوپال واپس آچکے ہیں۔
View more
Thu, 05 Mar 2020 16:43:09
پی یو سی سا ل دوم کے فائنل امتحانات کے پہلے دن جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے جملہ 480طلبہ غیر حاضررہے۔ خیال رہے کہ پہلے کے لئے ہسٹری، بیسک میاتھس اور فزیکس کے پرچے لکھنے تھے۔
View more
Thu, 05 Mar 2020 16:35:10
ساری دنیا کو ہلاکر رکھ دینے والے کورونا وائرس کی دستک ریاست کے دوسرے مقامات کے ساتھ اب اڈپی ضلع میں بھی محسوس کی گئی ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 17:39:13
کورونا وائرس بہت تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں پھیلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ چین میں روزانہ کئی اموات ہو رہی ہیں اور اب دوسرے ممالک سے بھی اموات کی خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2020 17:29:00
چین کےصوبہ ہوبئی کے دارالحکومت ووہان سے شروع ہوئے مہلک کورونا وائرس کی زد میں آکر دنیا کے 70 ممالک میں اب تک 3173 سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے اور تقریباً 92533 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy