Sat, 07 Mar 2020 11:46:06
پریم کورٹ نے جمعہ کے روز کرناٹک کے شہر بیدر میں شہریت ترمیمی قانون (سی اےا ے) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے خلاف ڈرامہ پیش کرنے والے اسکول، اساتذہ اور ڈرامہ میں حصہ لینے والی بچی کی ماں کے خلاف درج غداریٔ وطن کا مقدمہ مسترد کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 11:33:13
جمعہ کے روزہ کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبر نے یس بینک کیس پر حکومت کو نشانہ بنایا ۔ چدمبر نے دعویٰ کیا کہ اس سے مالیاتی اداروں کو کنٹرول کرنے اور ن کو منظّم کرنے کی حکومت کی قابلیت ظاہر ہوتی ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 11:12:10
گزشتہ دنو ں دہلی میں ہوئے ہولناک فسادات کے تعلق سے اپنی تحقیق کے مطابق خبریں نشرکرنے کی پاداش میں مرکزی حکومت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے’ایشیانیٹ اور میڈیا وَن نامی دو ملیالم نیوز چینلس پر 48گھنٹوں کی پابندی لگادی ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 10:57:17
کولار تعلق ہونہلی کے ایک مندر کے سوامی جی نے اسی گاؤں کی شاملا کو لیکر فرار ہونے کی واردات پیش آئی تھی ، تروپتی میں شادی رچالینے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی تھی دونوں کی سیلفی بھی ملی پولیس نے اس کا پتہ لگاتے ہوئے کاروار پولیس کا سہارا لیکر ان دونوں کو گرفتار کر لیا ،
View more
Sat, 07 Mar 2020 10:24:15
ہیبلے گرام پنچایت حدود میں واقع گھروں سے جمع کیا گیا کچرا پنچایت ملازمین کی طرف سے مسجد سیدنا ابراہیم جامعہ آباد، اردوپرائمری اسکول اور اردو ہائی اسکول،جامعہ جالی کے پاس لاکر جمع کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں پر بسنے والوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 21:46:13
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر قومی دارالحکومت میں تمام پرائمری اسکول 31 مارچ تک بند رہیں گے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 20:51:25
دہلی فسادات 2020 پر بحث کروانے کے مسئلے پر راجیہ سبھا میں مسلسل پانچویں دن بھی حذب اقتداراور حذب مخالف کے درمیان تعطل جاری رہا اور اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب ایوان کی کارروائی بدھ یعنی پانچ مارچ تک ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 18:51:19
وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا نے سال 2020 - 21کے لئے ریاستی اسمبلی میں جو بجٹ کیا اس میں ضلع شمالی کینرا میں تعمیراتی منصوبوں کے لئے زیاد ہ فنڈ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy