Fri, 06 Mar 2020 18:20:54
متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے دبئی میں ایک ہندوستانی اسکول کی 16سالہ طالبہ میں کرونا وائرس موجود کی تصدیق کی ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 18:19:26
یس بینک ، بھارت کا پانچواں سب سے بڑا نجی شعبہ کا قرض دینے والا بینک اب مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے اور بینک کو بچانے کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ایس بینک کے اُمور کو اپنے اختیار میں لے لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آر بی آئی نے بینک کے بچاو کا منصوبہ تیار کرتے ہوئے بینک کی کاروائیوں پر سخت پابندیا عائد کردی ہیں۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 11:14:58
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈ یورپا نے جمعرات کے روز سال 2020-21کا بجٹ اس اعتراف کے ساتھ پیش کیا کہ ریاست کی معاشی حالت ایک مشکل دور سے گزر رہی ہے-
View more
Fri, 06 Mar 2020 10:50:50
طلبہ و طالبات اپنی زندگی کا پہلا بڑا اور پبلک امتحان اسی ماہ دینے جارہے ہیں۔ کیونکہ اسی ماہ 27/ مارچ سے ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی بورڈ پبلک امتحانات شروع ہونے جارہے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کولار ضلع محکمہ تعلیم کے نوڈل افسر اے این ناگیندرہ پرد نے دی ہے۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 10:29:09
لوک سبھا میں معدنیات ریگولیشن (ترمیمی) بل، 2020 منظور کرانے کے دوران اسپیکر کی میز سے ایوان میں کام کاج سے متعلق کاغذات اٹھا کر پھاڑ دینے کے الزام میں کانگریس کے سات اراکین کو جمعرات کو پورے بجٹ اجلاس کے لئے معطل کردیا گیا۔
View more
Fri, 06 Mar 2020 00:32:14
ضلع کولار کےسرینواس پور میں پیش آئے ایک دردناک سڑک حادثہ میں تین لوگ ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ زخمی نوجوان کو فوری طور پر علاج کے لئے بینگلور لے جایا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2020 23:44:43
انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کے لوگو مقابلہ میں محمد یوسف بھالّی ابن محمداسلم بھالّی کے ڈیزائن کردہ لوگو کو اول انعام کے لئے منتخب کیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی انڈین نوائط فورم نے اعلان کیا ہے کہ یوسف بھالی کو اعلان کے مطابق دس ہزارروپیہ نقدمع سرٹی فیکٹ سے نوازا جائے گا۔
View more
Thu, 05 Mar 2020 21:05:08
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے ریاستی صدر الیاس محمد تمبے نے گلبرگہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ریاستی حکومت کے اراکین اسمبلی اور لیڈران مسلسل آئین مخالف اور اشتعال انگیز بیانات دیتے آرہے ہیں جبکہ ریاستی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy