Sat, 07 Mar 2020 23:03:06
شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعہ کے بعد کئی لوگوں کے خلاف کارروائی ہوئی ہے جن میں دہلی کے میونسپل کونسلر طاہر حسین کا بھی نام شامل ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 22:59:40
بہار میں ضلع مظفر پور کے کانٹی تھانہ علاقہ کے سرمس پور کے قریب آج ایک شدید سڑک حادثہ ہوا جس میں 12 افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 22:54:57
یس بینک تنازعہ کی وجہ سے پورے ملک میں اس بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرس پریشان ہیں۔ کئی ریاستوں سے ایسی تصویریں سامنے آ چکی ہیں
View more
Sat, 07 Mar 2020 22:20:10
ملک کی بدترین اقتصادی صورتحال کے ساتھ بڑے بڑے بینکوں کے دیوالیہ ہونے اور کئی بدحال بینکوں کو دوسرے بینکوں کے ساتھ ضم کرنے کی مرکزی حکومت کی پالیسی نے عام کھاتے داروں اور شیئر ہولڈرس کو بحرانی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 13:30:40
چین کے شہر ووہان سے گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جس کا تخمینہ 300 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2020 13:23:55
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ اپنے ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے پہلے فون کال پر رابطہ کریں اور بغیر اطلاع دیے کسی دفتر میں نہ جا پہنچیں،اس طرح وہ دوسرے افراد میں بھی مہلک وائرس کی منتقلی کا سبب بن سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy