Mon, 09 Mar 2020 14:34:16
کرتب بازی دکھانے کےدوران موت کے کنویں میں میں کار ہی پلٹی کھاکر گرپڑی جس کے نتیجے میں دو کرتب باز کار کے نیچے ہی دب کر پھنس گئے تھے، مگر موقع پر موجود عملے نے دونوں کو فوری طور پر کار کے نیچے سے ہٹالیا اورانہیں بچالیا۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 14:28:23
وینلاک اسپتال میں داخل کرونا وائرس سے متاثرہ مشتبہ مریض اچانک اسپتال سے لاپتہ ہوگیا ہے۔اس مشتبہ مریض کو اتوارکی رات میں وینلا ک اسپتال میں داخل کیا گیا تھااور اُسے خصوصی الگ تھلگ وارڈ میں رکھ کر علاج کیا جارہا تھا۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 14:24:19
شہر کے مورگنس گیٹ علاقے میں ریلوے ٹریک پر ایک اجنبی نوجوان کی مسخ شدہ لاش دستیاب ہوئی ہے۔ جس کی عمر 30تا35سال ہے۔ غالباً ٹرین گذرنے کی وجہ سے اس نوجوان کی ٹانگیں جسم سے کٹی ہوئی پائی گئیں۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 19:51:59
ساحلی کرناٹکا کا سب سے قدیم اور بڑا قومی و سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے زیر اہتمام کل پیر کو نوائط کالونی انجمن بوائز ہائی اسکول میدان میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر قوانین کی مخالفت میں خواتین کا ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ہے جس میں مودی سرکار کے ذریعے لاگو کئے جانے والے سیاہ قوانین سمیت ملک کے آئین کے تحفظ کے سلسلہ میں خواتین میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش
View more
Sun, 08 Mar 2020 18:59:41
کاروار پولیس نے بنی منٹپ میسورو کے رہنے والے پرشانت ٹی ایس (۵۳سال) کو ریاست کے مختلف مقامات پر سرکاری آ ّفیسر بن کر لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 18:52:35
امسال پی یو سی سال دوم کے امتحانی پرچے نئے نصاب کے مطابق ترتیب دئے گئے ہیں جس سے دوبارہ امتحان لکھنے والے سابقہ طالب علموں کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اور ہر طرف سے اس کے خلاف آوازیں اٹھائی جارہی ہیں۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 18:49:09
سرسی میں چل رہے ماری کمبا تہوار کے موقع پر ضلع بھر کی پولیس بندوبست میں لگی ہوئی ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر ڈکیت اور لٹیرے سرگرم ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 18:45:34
گزشتہ سال نومبر میں بھٹکل تعلقہ کے شیرالی چتراپور علاقے میں جگدیش راما نائک (25سال) نے خود کشی کی تھی۔ اس معاملے کی تحقیقات ابھی پولیس کے ذریعے جاری تھی۔ اس دوران مہلوک جگدیش کی بیوی ممتا نائک نے اپنے شوہر کی موت کے لئے شہر کے دو افراد ذمہ دار ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی ہے اور اس خودکشی کے معاملے کی قتل کے زاویے سے جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Mar 2020 15:01:32
لکھنو میں احتجاجیوں کو ہی تشدد اور توڑپھوڑ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے جگہ جگہ پوسٹرس چپکانے پر آلہ آباد ہائی کورٹ نے آدتیہ ناتھ سرکار کی سخت سرزنش کی ہے اور صبح دس بجے پولس کمشنر اور ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ کو طلب کرتے ہوئے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ تین بجے تک تمام پوسٹرس اور بینرس ہٹادیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy