Tue, 10 Mar 2020 16:33:53
کرناٹک میں آپریشن کمل کی شاندار کامیابی کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی آپریشن کمل کامیاب ہوتا نظر آرہا ہے جس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش میں قائم کانگریس سرکارکے گرنے کے آثارصاف ہوگئے ہیں ۔
View more
Tue, 10 Mar 2020 14:37:36
ہوناور میں سال 2017کے دسمبر میں پریش میستا نامی نوجوان کی مشتبہ حالت میں لاش ملنے کے بعد ہوناور کے علاوہ ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ، کاروار، سرسی وغیرہ میں پرتشدد احتجاج کی وارداتیں پیش آئی تھیں۔
View more
Tue, 10 Mar 2020 14:31:58
کرناٹکا ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے 35ویں دو روزہ سمیلن میں افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی نائب وزیر اعلیٰ اشوت نارائن نے کہا کہ صحافیوں کو چاہیے کہ وہ سیاسی خبروں کو زیادہ اہمیت نہ دیں، کیونکہ اس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
View more
Tue, 10 Mar 2020 11:44:07
الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کی مخالفت میں لکھنؤ میں تشدد اور توڑ پھوڑ کرنے کے ملزمان کے پوسٹر لگائے جانے کے معاملے میں لکھنؤ کے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس کمشنر کو فوراً پوسٹر اور بینر ہٹانے کے حکامات صادر کیے۔
View more
Tue, 10 Mar 2020 10:26:17
پچھلے ایک ہفتہ کے دوران شہر یعنی بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کی حدود میں ہیضہ کے چھ معاملات کی اطلاع حکام کو دی گئی ہے،
View more
Tue, 10 Mar 2020 10:19:31
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کے اعلیٰ افسران نے ایک حالیہ جائزہ کے نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بنگلور شہر میں جو 1.8 لاکھ کاروباری ادارے قائم ہیں ان میں سے تقریباً 1.3 لاکھ کاروباری ادارے بغیر تجارتی لائسنس کے ہی اپنی سرگرمیاں چلا رہے ہیں،
View more
Mon, 09 Mar 2020 21:01:34
يس بینک اور کورونا وائرس کے اثرات سے ملک کے اسٹاک مارکیٹ نکل نہیں پا رہے ہیں۔ موجودہ کاروباری ہفتے کے پہلے دن چہار طرفہ فروخت کے دباؤ میں سینسیکس 1100 اور نفٹی 300 پوائنٹس سے زیادہ اوندھے منہ نیچے آ گئے۔
View more
Mon, 09 Mar 2020 20:53:49
دہلی میں ہوئے پرتشدد فسادات سے متعلق کانگریس کی ایک ٹیم نے آج تفصیلی رپورٹ پارٹی صدر سونیا گاندھی کے سامنے پیش کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy