Thu, 12 Mar 2020 09:41:19
دہلی فساد کے 15 دن بعد پہلی بار مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں اپوزیشن کے الزامات،فساد کے دوران پولیس کی سستی اور انتظامیہ کی نااہلی پر جواب دیتے ہوئے کچھ اس طرح کی بات کی کہ دہلی فساد بہت بڑا معاملہ نہیں ہے اور دہلی پولیس نے محض 36 گھنٹے میں فساد پر قابو پالیا تھا-
View more
Thu, 12 Mar 2020 00:43:18
ریاستی بی جے پی حکومت کی جانب سے سنگھ پریوار کے کارکنان پر دائر مقدمات واپس لیے جانے کے خلاف سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا قانونی کارروائی پر غورکررہی ہے۔
View more
Thu, 12 Mar 2020 00:36:06
تاریخی تحقیقات میں مصروف ایک ٹیم نے کنداپور تعلقہ کے اندورو کنجاڈی دیہات میں قدیم زمانے کی ایک سِل برآمد کی ہے جس پر وجیا نگر دوِحکومت میں سنگما سلطنت سے تعلق رکھنے والا ایک واقعہ کندہ کیا ہوا ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2020 20:41:47
اُترپردیش سرکار نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت کرتے ہوئے مظاہروں کے دوران ہوئے تشدد اور توڑ پھوڑ کے ملزمین کے پوسٹرس ہٹانے کے آلہ باد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف بدھ کو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2020 20:22:41
بھاجپا نے مدھیہ پردیش سے جیوتی رادتیہ سندھیا کو راجیہ سبھا کا اُمیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔غور کرنے والی بات یہ ہے کہ 18 سالوں تک کانگریس میں رہے جیوتی رادتیہ سندیا آج بدھ شام کو ہی بھاجپا میں شامل ہوئے تھے۔ بھاجپا میں شامل ہونے کے کچھ ہی دیر بعد پارٹی نے اُنہیں مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کا اُمیدوار بنائے جانے کا اعلان کی۔ مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے سندھیا کو بھاجپ
View more
Wed, 11 Mar 2020 18:20:05
اپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) نے اپنی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پاس کردہ قرارداد میں کہا ہے کہ شمال مشرقی دہلی میں 23 فروری سے مسلسل چار دنوں تک چلا دل دہلا دینے والا تشدد دو فرقوں کے درمیان اچانک ہونے والا کوئی تنازعہ نہیں تھا، بلکہ یہ دائیں بازو کے ہندوتوا لیڈران اور ان کے متبعین کے ہجوم کے ذریعہ انجام دی گئی ایک منصوبہ بند فرقہ وارانہ مسلم مخالف نسل کشی تھی۔
View more
Wed, 11 Mar 2020 14:23:01
سیاست میں عام طور پر لیڈرس تو ہوتے ہی ہیں ، لیکن بحران کی گھڑی میں جو کام آتا ہے اسے مسیحا کہا جاتا ہے ۔ کانگریس کے لئے ڈی کے شیوکمار مسیحا کہلائے جاتے ہیں تو بھارتیہ جنتا پارٹی کے لئے اب اروند لمباولی خود کو مسیحا ثابت کرنے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کی مانیں تو لمباولی کانگریس کے اُن 19 باغی ایم ایل اے کی نگرانی کر رہے ہیں جنہوں نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہ
View more