Sun, 29 Mar 2020 12:53:46
ہندوستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ہفتہ کو 1024 ہوگئی۔ ایک ہی دن میں آض 179 نئے کیسس سامنے آئے جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 12:02:10
کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ملک کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں برسر روزگار مہاجر اور غریب مزدوروں کے اپنے آبائی وطن لوٹنے کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے
View more
Sun, 29 Mar 2020 11:40:04
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں روز افزوں اضافے اور حکومت کی طرف سے نافذ لاک ڈاؤن کی پابندی کو توڑے جانے کے واقعات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت لاک ڈاؤن کو مؤثر طور پر نافذ کرنے کیلئے فوج کو اتار نے کی تیاری کررہی ہے -
View more
Sun, 29 Mar 2020 10:12:55
کورونا وائرس کے انفکشن کے خوف سے کئے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اگرآپ بجلی کا بل ادا کرنے کے قابل نہیں ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے-
View more
Sat, 28 Mar 2020 23:04:39
کانگریس کے سینئر رہنما اجے ماکن نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں پریشان حال غریب، مزدور، خواتین اور بچوں کا لاک ڈاؤں کے دوران شہروں سے اپنے گھروں کو لوٹنے کے لئے سینکڑوں کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرنا آج کے دور کا ایک عظیم انسانی سانحہ ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 22:53:57
متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کی وَبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قرنطینہ کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکبین پر بھاری جرمانے عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 22:43:00
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز کرونا وائرس سے چوتھی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران میں مزید 99 افراد کے اس مہلک وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور اس کے مریضوں کی تعداد 1203 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 22:25:44
پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے اور اس کے باوجود دہلی و اس سے ملحق کئی مقامات پر سینکڑوں لوگوں کی اور کئی مقامات پر ہزاروں لوگوں کی بھیڑ جمع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy