Mon, 30 Mar 2020 22:39:17
اترپردیش کے ضلع بریلی میں سیٹیلائٹ بس اڈے پر زمین پر بٹھا کر مزدوروں پر سوڈیم ہائیپوکلورا سائڈ مرکب پانی سے نہلانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے جانچ کے احکامات صادر کر دئیے ہیں۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 20:04:33
صرف کرناٹک ہی نہیں بلکہ ملک بھر میں بھٹکل کو لے کر تشویش پائی جارہی ہے کیونکہ اتنے چھوٹے سے علاقہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔چونکہ یہاں کے اکثر لوگ بیرون ممالک میں رہتے ہیں، اس لئے یہ وائرس دوسرے ملکوں سے یہاں آرہی ہے۔ ہمیں دہلی سے فون بھی موصول ہورہا ہے کہ بھٹکل میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں
View more
Mon, 30 Mar 2020 18:22:46
کورونا وائرس وباء کی وجہ سے جو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اس میں بہت سارے مسائل پیش آ رہے ہیں، جس میں ایک اہم مسئلہ لوگوں کے بیمار ہونے کی صورت میں اسپتال یا ڈاکٹر کے پاس مریض کو لے جانے کا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 18:10:11
کرناٹک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ ہفتہ کے روز جہاں ایک ہی دن میں 18نئے معاملات سامنے آئے اتوار کے روز مزید 7نئے معاملوں کے انکشاف نے اس صورتحال کی سنگینی کی طرف واضح اشارہ کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 17:46:50
ہر گزرتے دن کے ساتھ پورے ملک اور خصوصاً کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہو کر فوت ہونے اور بیمار ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے اور عوام میں دہشت اور خوف بھی بڑھتا جارہا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 14:16:35
کورونا وائر کی روک تھام سے بنگلورو متعلق مرکزی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ 21 روزہ لاک ڈاؤن ماہ جون تک جاری رہنے کی خبریں سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں،
View more
Mon, 30 Mar 2020 12:04:31
جنوبی کینرا ضلع کے منجیشور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کرناٹک۔ کیرالہ کی سرحد بند کر کے کیرالہ کی گاڑیوں کو کرناٹک کی سرحد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 11:21:38
مِنی دبئی کے نام سے پہچانے جارہے بھٹکل شہر میں کورونا وائرس سے متاثر مشتبہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے کچھ سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy