Fri, 27 Mar 2020 18:45:19
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے 3بار کے رکن اسمبلی آنندمامنی ریاستی قانون ساز اسمبلی کے بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 18:40:25
سکینڈری اسکول لیونگ سرٹی فکیٹ (ایس ایس ایل سی) امتحان کی تیاری کررہے طلبا کو اس وقت کافی پریشانی ہوئی جب ان میں سے کچھ کوامتحانات کا”تازہ ٹائم ٹیبل“ دستیاب ہوا۔ لیکن بعدمیں وہ جعلی ثابت ہوا۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 18:25:09
بنٹوال میں ایک شخص نے صرف اس شک کی وجہ سے خود کشی کرلی کہ شاید اسے کروناوائرس کی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔ مہلوک شخص کا نام سدا شیوا شیٹی (56سال) بتایا گیا ہے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 17:09:00
کورونا وائرس کے سد باب کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے اعلان کیے گئے21 روزہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے متنازعہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر)کواپ ڈیٹ کرنے اور2021 کی مردم شماری کے پہلے مرحلے کوملتوی کر دیاگیاہے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 16:57:47
ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM)نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اٹھائے گئے ملک میں تین ہفتے تک لاک ڈاؤن کے اچانک فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 16:34:03
ملک میں کورونا کے خطرات جیسے جیسے سنگین ہوتے جا رہے ہیں عوام میں اپنے تحفظ کو لیکر بیداری بھی بڑھنے لگی ہے ۔خاص طور سے گھنی آبادی والے محلوں میں وبا ء کے خطرات اور بھی بڑھ گئے ہیں ۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 16:23:48
کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن ہے اور جگہ جگہ مسجدوں سے اعلان کیا گیا ہے کہ لوگ اپنے گھروں پر ہی نماز کا اہتمام کریں۔
View more
Fri, 27 Mar 2020 16:16:49
ملک میں کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ سے اب تک 20 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 753 ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy