Sat, 28 Mar 2020 21:59:51
کورونا وائرس نے اٹلی میں اپنا قہر سب سے زیادہ برپا کر رکھا ہے۔ مہلوکین کی تعداد اٹلی میں چین سے بہت زیادہ ہو چکی ہے اور متاثرین کی تعداد بھی یہاں اتنی زیادہ ہے کہ ڈاکٹروں کو علاج کرنے میں کافی مشقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 20:44:09
ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور اس درمیان تمل ناڈو میں مبینہ طور پر تین لوگوں کے کورونا آئسولیشن وارڈ میں موت کی خبر سے لوگوں میں دہشت ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 19:57:40
ملک بھر میں جہاں کورونا وائرس کو لے کر خوف وہراس بڑھتا جارہا ہے اور ہر روز کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تصدیق کی جارہی ہے۔ ایسے میں کرناٹک کے شہر بھٹکل کی حالت مزید دگرگو ہوتی نظر آرہی ہے۔ کل شام کو ایک ساتھ تین لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے کی خبر ملی تھی جس کی آج حکومت کرناٹک کے اعلامیہ میں تصدیق کی گئی تھی، ابھی شام شام ہوتے ہوتے بھٹکل میں مزید ایک شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو آنے کی اطل
View more
Sat, 28 Mar 2020 19:23:00
اس وقت پوری دنیا ایک ایسے دشمن سے مصروف جنگ ہے جو دکھائی نہیں دیتا، جو اندھیرے کا تیر ہے، جو کبھی بھی کسی کو بھی آکے لگ سکتا ہے اور اس کی زندگی کی شمع گل کر سکتا ہے۔ایشیا ہو یا افریقہ، امریکہ ہو یا یوروپ، خطہ خلیج ہو یا کسی اور علاقے کا کوئی ملک سب اس کی زد پر ہیں اور سبھی تباہی و بربادی کے اندیشے میں مبتلا ہیں۔ چین میں پیدا ہونے والے اس دشمن نے چین میں تو کشتوں کے پشتے لگائے ہی، اب اس نے رفتہ رفت
View more
Sat, 28 Mar 2020 18:32:56
امریکا میں کرونا وائرس کے سبب اموات اور نئے کیس سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں مزید 354 افراد کی اموات واقع ہوئی ہیں اور 18 ہزار نئے کیسوں کا اندراج ہوا ہے۔ یہ ایک روز کے اندر اموات اور متاثرین کی ریکارڈ تعداد ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 18:25:37
بحر الکاہل میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے 'یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ' پر موجود کم سے کم 23 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کرونا میں مبتلا ہونے والے تمام مریضوں کو ایک بندرگاہ پر الگ تھلگ کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 18:18:34
یمن میں الحدیدہ کے علاقے میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ امن مشن کے سربراہ اور سابق بھارتی جنرل ابھیجیت کو کرونا کے شبے میں یرغمال بنا لیا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 18:15:30
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے بتایا ہے کہ ان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا ریزلٹ مثبت آیا ہے اور وہ اب سیلف آئسولیشن میں ہیں مگر وہ اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیتے رہیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy