Sun, 29 Mar 2020 23:18:25
کرونا کا کتنا بھی رونا رویا جائے لیکن میں اسے ایک چمتکاری وبا سمجھتا ہوں۔ اس نے پلک جھپکتے وہ سب کر دیا کہ جس کا تصور بھی محال تھا۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 23:14:35
دنیا کے 185ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس (کووڈ-19) کا قہر جاری ہے۔ اب تک اس مہلک وائرس سے دنیا میں 31748 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
View more
Sun, 29 Mar 2020 22:31:00
کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے ملک بھر میں سفر پر پابندی، لاک ڈاؤن اور معاشرتی فاصلے پر آئی آئی ٹی کھڑگ پور نے ایک مطالعہ کیا ہے
View more
Sun, 29 Mar 2020 22:21:13
عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس کے خطرات و خدشات کے باعث گھروں میں ہی محصور اور قریب آٹھ ماہ سے فور جی انٹرنیٹ خدمات سے محروم وادی کے طلبا کو اپنا تعلیمی مستقبل تاریک ہی نہیں بلکہ خطرے میں نظر آرہا ہے۔
View more