Sat, 28 Mar 2020 16:40:38
یورپی ممالک میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر کے طور پر انگنت خاندان اپنے گھروں میں محصور ہیں جس کے سبب گھریلو تشدد میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 16:27:25
دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس‘کووڈ 19’کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس سے23,950/افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریباً526,544/افراد اس سے متاثرہ ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 16:04:28
کرناٹکا میں کورونا پوزیٹیو کے آج دس معاملے سامنے آئے ہیں جس میں ضلع اُترکنڑا کے تین لوگ بھی شامل ہیں۔ کرناٹکا میں دس معاملے سامنے آنے کے بعد ریاست بھرمیں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 74ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 15:45:27
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدرتی آفت سے پیدا شدہ صورتحال سے نپٹنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے سرکاری فنڈ جاری کردیا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 15:34:17
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمارنے اعلان کیا ہے کہ بھٹکل کے شہریوں کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ضلع انتظامیہ کووِڈ 19کی وباء سے نپٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 14:43:40
بنگلورو شہرکے پولیس کمشنر بھاسکر راؤ نے محکمہ پولیس کے عملہ کو ہدایت دی ہے کہ پولیس والے لاک ڈٓاؤن کے دوران احتیاطی اقدامات کے سلسلہ میں عوام سے نرم رویہ اختیار کریں
View more
Sat, 28 Mar 2020 14:27:09
ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ملک میں 20؍افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ کرناٹک میں کرونا سے ہلاک ہونے کی تعداد بڑھ کر 3؍ا ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2020 11:58:30
ضلع انتظامیہ کی طرف سے بھٹکل میں ’ہیلتھ ایمرجنسی‘ لاگو کیے جانے کے بعد تعلقہ انتظامیہ نے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے مختلف نوڈل افسران کو نامز د کیا ہے، جو اس بات کا خیال رکھیں گے کہ سماجی رابطے سے دور رکھنے کے لئے عوام کو گھروں میں جو بند کرکے رکھا گیا ہے اس سے بنیادی ضروریات پوری کرنے میں کوئی دشواری نہ ہو۔
View more