Tue, 31 Mar 2020 07:53:51
کورونا وائرس کے مریضوں کے راست طورپر رابطہ میں آنے والے لوگوں کو اب لازمی طورپر 14دنوں کے لئے کوارنٹائن کیاجائے گا۔
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:38:13
پوری دنیا کے زیادہ تر (اب تک 185) ممالک میں کرونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس کے متاثرین سے پوری دنیا میں اب تک34,512لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ تقریباً723,962لوگ اس سے متاثر ہیں -
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:31:54
ملک بھر میں کورونا وائرس سے دہشت کا ماحول برقرار ہے- اس درمیان ہندوستان کی 60.9فیصد آبادی کا ماننا ہے کہ انھیں ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی خریداری اونچی شرح پر کرنی پڑ رہی ہے-
View more
Tue, 31 Mar 2020 07:17:48
کرونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر جنوب مشرقی دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز سے دس سے زیادہ ممالک کے شہریوں سمیت 200 لوگوں کو یہاں الگ الگ اسپتالوں میں جانچ کے لئے بھیجا گیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2020 00:38:31
بھٹکل میں کورونا متاثرین کی سنگین صورتحال کے بعد لاک ڈاون کا جائزہ لینے اور حفاظتی انتطامات کے تعلق سے جانکاری حاصل کرنے ضلع اُترکنڑا کے ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے آج پیر کو بھٹکل کا دورہ کیا ، پولس کو ضروری ہدایات دینے اور اخباری نمائندوں سے بھی بات چیت کرنے اور یہاں کے حالات سے واقفیت حاصل کرنے کے بعد وہ تعلقہ اسپتال پہنچے اور اسپتال نیز بالمقابل والے ہوسٹل کا بھی جائزہ لیا، پھر ڈاکٹروں سمیت
View more
Tue, 31 Mar 2020 00:02:50
ضلع انتظامیہ کی طرف سے بھٹکل کے عوام کو بیماری کی حالت میں بھی گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں رہے گی البتہ طبی سہولت گھروں تک پہنچانے کے لئے مندرجہ ذیل ڈاکٹروں کو ذمہ داری دی گئی ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 23:38:25
مہاراشٹر میں کورونا وائرس (کووِڈ-19) کا قہر جاری ہے اور پیر کو یہاں 12 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اب ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 215 ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2020 23:24:49
سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گاؤں کی طرف پیدل جا رہے مہاجر مزدوروں کے لئے نقل و حمل کا انتظام کرنے اور انہیں مناسب طبی سہولیات مہیا کرانے کی ہدایات سے متعلق ایک پٹیشن کی سماعت منگل تک کے لئے ٹالتے ہوئے مرکزی حکومت سے اپنا موقف رکھنے کو کہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy