Wed, 08 Apr 2020 15:09:10
ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ چین اور اٹلی کے بعد امریکہ میں سب سے زیادہ اس مہلک بیماری کا قہر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:06:02
بھٹکل میں کل تک عوام اور ضلع انتظامیہ کو یہ محسوس ہورہا تھا کہ کورونا وائرس کی وباء پر تقریباً قابو پایا لیا گیا ہے، لیکن اس احساس کوزوردار جھٹکا لگا ہے کیونکہ بیرون ملک سے لوٹے ایک شخص کی حاملہ بیوی کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:01:23
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھ کر سبھی ریاستوں کی حکومتیں لوگوں سے بار بار یہ اپیل کر رہی ہیں کہ کورونا وائرس کی کوئی بھی علامت دیکھنے پر یا طبیعت ناساز ہونے پر فوراً طبی اہلکاروں سے رابطہ قائم کریں
View more
Wed, 08 Apr 2020 14:44:41
بھٹکل میں آج بدھ کو پھر ایک کورونا پوزیٹیو معاملہ سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں پھر ایک بار تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، سمجھا جارہا تھا کہ بھٹکل اور اُترکنڑا میں کورونا پر قابو پالیا گیا ہے مگر نئے معاملے نے پورے عوام کو بھی سخت تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 13:28:26
ہندوستان میں کورونا کا اثراگر سب سے زیادہ کسی ریاست میں ہو اہے تو وہ مہاراشٹر ہے۔ یہاں اب تک 700سے زیادہ کورونا پازیٹو مریض ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 01:52:16
اس وقت نہ صرف شہر بھٹکل بلکہ پوری دنیا کورونا وائرس کی وباء سے حیران وپریشان ہے ایک طرح سے اس وباء سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے جبکہ لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد جس طرح سے ملک بھر میں غریب عوام اور یومیہ مزدور طبقہ کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس سے ہرکوئی واقف ہیں مگر ایسے سنگین حالات میں شہر بھٹکل و اطراف کی سطح پر معروف مرکزی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظيم بھٹکل نے فوری طور پر متحرک
View more
Wed, 08 Apr 2020 01:09:59
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں گذشتہ کچھ دنوں سے شدت کی گرمی سے عوام پریشان تھے، درجہ حرارت بڑھتے ہوئے بھٹکل میں پیر کو 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا تھا، مگر منگل صبح قریب 5 بجے اچانک آسمان میں بجلیوں کی زبردست چمک اور بادلوں کی گڑگڑاہٹ کے ساتھ بارش شروع ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے موسم خوشگوار ہوگیااور گرمی کی شدت کم ہوگئی۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 00:12:40
مصر کی وزارت برائے اسلامی وقف نے کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد آیندہ ماہ رمضان المبارک کے دوران میں افطار کی تمام اجتماعی تقریبات اور سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy