Thu, 09 Apr 2020 09:35:22
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے اشارہ دیا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے منظوری ملنے کی صورت میں ان اضلاع میں لاک ڈاؤن ختم کیا جاسکتا ہے جہاں کورونا وائرس کے واقعات بہت کم ہیں یا نہیں ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 06:08:05
ایسے وقت میں جب کرناٹک میں کورونا وائر س کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران ریاست کے مختلف حصوں میں فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں کی وارداتیں پیش آرہی ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:50:52
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق کہا ہے کہ وزیرا عظم نریندر مودی نے آل پارٹی میٹنگ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کا اشارہ دیا ہے -
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:44:07
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تسلیم شدہ پرائیویٹ لیباریٹریوں میں بھی کورونا وائرس‘کووڈ -19 کی جانچ مفت کی جائے گی -
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:34:16
کانگریس نے کہا کہ کورونا وائرس کووڈ-19کے خلاف جنگ میں حکمران فریق اور اپوزیشن کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہے اور مرکز اور ریاستی حکومتیں لاک ڈاؤن بڑھانے سے متعلق جو فیصلے کریں گی پورا ملک اس کی حمایت کرے گا-
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:26:33
کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں نافذ21 دن کے لاک ڈاؤن کی میعاد 14/ اپریل کو ختم ہونے جا رہی ہے اور لوگ اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں -
View more
Thu, 09 Apr 2020 00:13:18
آج بدھ کو بھٹکل کی ایک حاملہ خاتون کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہونے کے بعد اُس کی جانچ کرنے والی ایک ڈاکٹر سمیت قریب 15 لوگوں کے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع نے اس بات کی بھی خبردی ہے کہ خاتون کے رابطے میں رہنے والے پانچ قریبی رشتہ داروں کو آج بدھ کو انجمن کورنٹائن سینٹر میں الگ تھلگ بھی رکھا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے جس ڈاکٹر نے کورونا سے متاثرہ خاتون کی جانچ
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:40:03
وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی وجہ سے پیدا صورتحال کو’سماجی ایمرجنسی‘ قرار دیتے ہوئے بدھ کو کہا کہ کئی ریاستی حکومتوں، ضلع انتظامیہ اور ماہرین نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھانے کو کہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ملک میں 21 دن کا لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کی مدت 14 اپریل کو ختم ہونی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy