Wed, 08 Apr 2020 22:15:00
سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے بعد جاری ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن کے پیش نظر غیر منظم شعبہ کے نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو مزدوری دینے کی حکومت کو ہدایت دینے سے یہ کہتے ہوئے منگل کو انکار کردیا کہ وہ فی الحال حکومت کی کسی بھی کوشش یا فیصلے میں مداخلت نہیں کرے گا۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 22:10:16
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات و خدشات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے شب برات کی مناسبت سے منعقد ہونے والے اجتماعات و عوامی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 21:37:12
بھارت میں 29 فروری تک کووڈ 19 کے تین کیس منظر عام پر آئے تھے ۔ کورونا وائرس کا حملہ بیرون ملک کا سفر کرکے بھارت آنے والوں پر ہوا تھا ۔ ابتداء میں حکومت نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ مرکزی وزارت صحت اسے ملک کے لئے بڑا خطرہ ماننے کو تیار نہیں تھی ۔ شاید اسی لئے وزات صحت اس کی تیاری کرنے سے چوک گئی ۔ جبکہ ایک کے بعد ایک دنیا کے مختلف ممالک اس کی زد میں آرہے تھے ۔ خود بھارت نے چین، ایران، اٹلی وغیرہ سے
View more
Wed, 08 Apr 2020 19:26:56
بھٹکل میں کورونا وائرس وباء کے سلسلے میں کیے گئے اقدامات اور لاک ڈاؤن کی صورتحا ل کا جائزہ لینے کے لئے مغربی ژون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس دیوجیوتی نے آج بھٹکل شہر کا دورہ کیا۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:51:42
متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو 25 مارچ سے جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کرنے اور بصورت دیگر اسے مرحلہ وار ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔مختلف ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی قیادت والے اعلی سطحی وزارتی گروپ نے بھارت میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال کا جائزہ لیا اور لاک ڈاؤن کو ختم کرنے پر صلاح و مشورہ کیا۔ یہ گروپ وزیر اعظم مودی کو کووڈ۔19 کے
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:43:47
سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ کے بڑھتے پھیلاؤ کے سلسلے میں جاری ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر کرناٹک حکومت کی جانب سے کیرالہ سے متصل سرحد سیل کر دیئے جانے کے معاملے کی سماعت منگل کے روز اس وقت بند کر دی جب اسے بتایا گیا کہ دونوں ریاستوں کے درمیان تنازعہ کا تصفیہ ہو گیا ہے۔
View more