Fri, 10 Apr 2020 10:47:15
ملک بھر میں کورونا وائرس کووڈ۔19 کے پھیلنے کی وجہ سے بھوک مری کے دہانے پر پہنچ چکے آزاد نوجوان وکلاء کے لئے ایک ہنگامی فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے اے) سے کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:36:47
بہار میں محض ایک دن میں 12 مریضوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ریاست میں پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 51 ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:33:25
دہلی اقلیتی کمیشن نے اپنے ایک خط میں حکومت دہلی کے محکمہ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں اپنے بیانات میں ’تبلیغی مرکز‘ کا الگ سے ذکر نہ کرے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:25:32
کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے ہلاکت کے معاملہ میں اٹلی پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔ اب تک تقریباً 18 ہزار افراد اس انفیکشن کی وجہ سے موت کی نیند سو چکے ہیں
View more
Thu, 09 Apr 2020 22:13:24
یدر شہر میں 10افراد کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد بیدر شہر کو مکمل طورپر لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے مگر اس دوران بیدر کے ایک ڈاکٹر محمد سہیل حسین انچارج قدیم سرکاری دواخانہ بیدر نے انسانی جذبہ ہمدردی سے سر شا رہوکر اپنے طبی عملہ کے ساتھ دن رات COVID-19 کورونا وائرس جیسے مہلک وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے کیلئے محنت کررہے ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 19:42:52
تعلقہ کے گلمی میں ایک 20 سالہ لڑکی مکمل طور پر جھلس کر ہلاک ہوگئی جس کی شناخت سُمیّا بنت قلندر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 14:27:18
کورونا وائرس کی وباء کو مسلمانوں کی سازش قرار دینے اور ان کے سماجی بائیکاٹ کرنے کی جو لہر چل پڑی ہے اور مختلف مقامات پر مسلمانوں کے داخلے اور آمد ورفت پر پابندی کے جو پوسٹرس، بیانرس اور آڈیو مسیج عام ہورہے ہیں اس سے سماج میں ایک عجیب تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 14:24:00
کورونا وائرس کی وبا ء پھیلنے کے بعد کرناٹکا نے کیرا لہ کے ساتھ لگنے والی تمام سرحدیں بند کردی تھیں، جس کی وجہ سے مینگلور سے لگے کیرالہ کے سرحدی علاقہ کاسرگوڈ اور اطراف سے علاج کے لئے منگلورو آنے والے مریض بری طرح متاثر ہوگئے تھے۔پھر یہ تنازعہ سپریم کورٹ تک جا پہنچا تھا۔ اور کورٹ نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ کچھ شرائط کے ساتھ کیرالہ کے عام مریضوں کو منگلورو میں علاج کے لئے آنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 13:46:00
مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ایک ڈاکٹر کی جمعرات کے روز موت واقع ہوگئی جس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثر ہوکر پہلے ڈاکٹر کی موت واقع ہوئی ہے۔ خبر ملی ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں ڈاکٹر کی موت کے ساتھ ہی یہاں دو آئی پی ایس آفسران بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں جبکہ اس سے پہلے دو آئی اے ایس افسران بھی کورونا سے متاثر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy