Mon, 06 Apr 2020 18:58:09
کورونا وباء پر قابو پانے کی مہم میں جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی طرف سے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں جس میں موٹر گاڑیوں کی بلاوجہ آمد و رفت پر مکمل پابندی بھی شامل ہے۔ اس کی وجہ سے حالات میں کافی حد تک سدھار آگیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:41:04
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے اسپتال میں داخل ہونے کے درمیان ملکہ الزبتھ -II نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مشکل دور جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:37:45
پٹنہ صاحب کے جتھیدار گیانی رنجیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے دلی میں لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے لوگوں کو گورودوارہ مجنوں کا ٹیلہ میں پناہ لینے اور لنگر دینے کے جرم میں دلی سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے خلاف درج ایف آئی آر رد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:35:35
ملک کے ایک سے زیادہ مسلم قائدین اور دانشوروں نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے تناظر میں پیدا شدہ مبینہ فرقہ وارانہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:32:19
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے پارٹی کے رکن پارلیمان محمد اعظم خاں اور ان کی اہلیہ تزین فاطمہ ایم ایل اے کو ان کی دوائیں سیتا پور جیل بھیج دی گئی ہیں۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:29:08
كورونا وائرس نے ایئر لائن اور ہاسپیلٹی شعبہ کو کافی نقصان پہنچایا ہے، اس کی وجہ سے ملک کے نجی ایئر پورٹ آپریٹرز کے ساتھ کام کرنے والے دو لاکھ ملازمین کی نوکریوں پر خطرہ منڈلانے لگا ہے،
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:24:32
دنیا کو کورونا سے لڑنے کے لیے کوئی ہتھیار ملا ہو یا نہ ملا ہو ہندوستان کی حکومت کو ضرور مل گیا ہے۔ یہاں کے وزیر اعظم اختراعی ذہن کے یعنی Innovative ذہن کے مالک ہیں۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 12:08:23
پوری دنیا اس وقت کووڈ 19کے قہر میں مبتلا ہے جس میں ہمار املک بھی ہے۔ لیکن ہمارا ملک اس لحاظ سے دنیا بھر سے الگ ہوگیا ہے کہ یہاں چین میں جنم لینے اور امریکہ و یوروپ میں پھلنے پھولنے والی اس بیماری کو بھی مسلمانوں کی طرف سے رچی گئی سازش قرار دیا جارہا ہے اور غیر مسلموں کے ذہنوں کو مسموم کرنے کی منصوبہ بند ساز ش کی جارہی ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 11:30:59
کورونا وائرس نے جہاں ایک طرف دنیا بھر میں اپنا قہر برپا کیا ہے، وہیں دوسری طرف ڈاکٹر، طبی عملہ اور سماجی رضاکا ر اپنی جان پر کھیلتے ہوئے اس وباء کو قابو میں کرنے کی مہم چلارہے ہیں۔ ایسے میں فیلڈ میں رہ کر کام کرنے والوں کا تحفظ بہت ہی اہم ہوجاتا ہے، جس کے لئے ضروری سازوسامان یا پرسنل پروٹیکٹیو اکوِپمنٹ وغیرہ کی کمی کھل کر سامنے آگئی ہے۔مضافات میں کام کررہے ڈاکٹروں کے پاس ضروری ماسک تک موجو د نہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy