Tue, 07 Apr 2020 11:23:50
کیرالہ کے کاسرگوڈ میں کورونا وائرس کاقہر ابھی تھمتا نظر نہیں آرہا ہے۔ 6اپریل کی شام تک کی جو صورتحال ہے اس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے مزید9معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ضلع میں جملہ مریضوں کی تعداد 151ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 11:17:23
بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر بھرت نے کل خود ہی شہر کادورہ کرتے ہوئے سڑکو ں پر دوڑ رہی دو پہیہ گاڑیوں کو ضبط کرنے کی کارروائی انجام دی۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 10:11:36
سعودی عرب میں کروناوائرس سے سوموار کو مزید چار اموات ہوئی ہیں۔ سعودی حکومت نے اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دارالحکومت الریاض سمیت متعدد شہروں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 23:43:20
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اتوار کو رات 9 بجے 9 منٹ تک چراغاں کرنے کی اپیل کے دوران بعد اترپردیش کے ضلع بلرامپور میں 'دیا' جلانے کے بعد کورونا وائرس کو مارنے کے لئے ہوا میں فائرنگ کرنے والی بی جے پی کی سینئر خاتون لیڈر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 23:39:38
متعدد بار کورونا وائرس کی جانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد بلآخر بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور کی آخری دو رپورٹیں منفی آئی ہیں اور اب اسپتال انتظامیہ ان کو پیر یعنی آج ڈسچارج کرنے کی تیاری میں ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 23:36:07
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا حالات سے نمٹنے کے لئے وسائل جٹانے کے مقصد سے حکومت نے وزیراعظم سمیت سبھی ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ میں ایک سال تک 30 فیصد کی کمی کرنے کے لئے ایک آرڈنینس کو منظوری دی ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 23:32:51
دہلی میں تبلیغی جماعت مرکز پر ہوئے جلسہ کے تعلق سے لگاتار میڈیا میں خبریں آ رہی ہیں اور تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کے لیے کئی جھوٹی خبریں بھی سوشل میڈیا پر خوب گشت کر رہی ہیں جو بعد میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 21:58:10
بھٹکل سمیت پورے اُترکنڑا کے عوام کے لئے یہ بہت بڑی راحت کی خبر ہے کہ کل منگل صبح بھٹکل کے دو کورونا کے مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہورہے ہیں۔ ساحل آن لائن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے تصدیق کی ہے کہ بھٹکل کے دو کورونا مریضوں کے تھوک کے نمونے دو الگ الگ دن جانچ کے لئے دوبارہ روانہ کئے گئے تھے اور راحت کی خبر یہ ہے کہ دونوں مرتبہ دونوں کورونا مریضو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy