Tue, 07 Apr 2020 23:13:31
سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مملکت میں آیندہ چند ہفتوں کے دوران میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے دو لاکھ تک ہوسکتی ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 22:49:22
کورونا وائرس کو لے کر شہر سمیت پورے ملک میں لاک ڈاون جاری ہے اور ہر روز مشکوک لوگوں کے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کئے جارہے ہیں۔اب تک بھٹکل سے جن لوگوں کے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کئے جارہے تھے، راحت کی خبریں موصول ہورہی تھیں یہاں تک کہ مینگلور اور کاروار میں کورونا سے زیر علاج تین مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج بھی کئے جانے کے بعد نہ صرف پورے ضلع بلکہ پورے ساحلی علاقوں کے عوام راحت کی
View more
Tue, 07 Apr 2020 20:43:39
ایسا لگتا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء فسطائی اور فرقہ وارانہ ذہنیت والے غیر مسلموں کے لئے مسلمانوں کے خلاف اپنی بھڑاس نکالنے کا نیا ہتھیار بن گئی ہے۔ ایک طرف کورونا وائرس کے نام پر مسلمانوں سے دوری رکھنے کی تلقین کی جارہی ہے اور مسلمانوں سے کسی بھی طرح کی خریداری کرنے کی مخالفت میں کنڑا زبان میں سوشیل میڈیا پر وائس مسیجس وائرل ہورہے ہیں وہیں بعض مقامات پر گاؤں میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے
View more
Tue, 07 Apr 2020 20:18:35
باگلکوٹ کے مدھول پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے ایک گاؤں میں چند شرپسندوں نے مسلمانوں کو اپنے گاؤں میں داخل ہونے سے عملاً روکتے ہوئے ان پر حملہ کرنے کی واردات پیش آئی ہے جس کی ویڈیو کلپ بھی سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 12:37:03
کرونا بلا شبہ ایک خطرناک مہلک مرض ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں جانچ اور علاج کے مستحکم انتظام کے ساتھ مضبوط منصوبہ بندی کی ضرورت ہے
View more
Tue, 07 Apr 2020 12:28:25
ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس دوران یہ راحت افزا اطلاع بھی ملی ہے کہ گذشتہ 24/ گھنٹوں میں 13/ کورونا متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 24/ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 12:22:28
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کو مفت کھانا تقسیم کرنے والے گروپ میں موجود مسلمانوں کو نشانہ بنا کر ان پر آر ایس ایس کارکنوں نے حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 11:43:04
عالمی وباء کورونا وائرس سے ہندوستان میں شہریوں کے متاثر ہونے اور دیگر متاثرہ ممالک کے مقابل کمتر اموات درج ہونے کا سلسلہ آج جاری رہا لیکن ایک تبدیلی نوٹ کی گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy