Fri, 10 Apr 2020 21:27:55
سعودی وزیر توانائی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور برازیل جیسے ممالک "اوپیک+" گروپ کی اُن کوششوں میں شامل ہو جائیں گے جو وہ تیل کی منڈی میں استحکام لانے کے واسطے کر رہا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:21:14
بھٹکل کے پڑوسی علاقہ بیندور میں پولیس نے ناڈا گرام میں واقع سینٹ انتھونی چرچ کے پادری فادر فریڈ مساکرینا اور دیگر چھ افراد کے خلاف چرچ میں اجتماعی عبادت کا اہتمام کرنے پر دفعہ(3) 144کے تحت کیس درج کرلیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:19:44
سعدی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر مشترکہ رابطے میں توانائی کی عالمی منڈیوں کے استحکام پر بات چیت ہوئی۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:13:33
شیورام ہیبارجنہوں نے دَل بدلی کرتے ہوئے کانگریس اور جنتادل (ایس) کی مخلوط حکومت گرانے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوکر ضمنی انتخاب جیت لیا تھااورایڈی یورپا کابینہ میں ان کو وزارتی قلمدان سونپا گیا تھا۔انہیں اب ضلع اُترکنڑا کا نگراں کار وزیر نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:07:22
کورونا وائرس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے پورے ملک میں 25 مئی سے نفاذ لاک ڈاؤن پنجاب کی حکومت نے یکم مئی تک بڑھا دیا ہے۔ یہ فیصلہ آج پنجاب کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ یہ اطلاع پارلیمانی معاملوں کے وزیر برہم موہندر نے یواین آئی کو دی۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:01:02
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندرا مرمو نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر اگر ضرورت پڑی تو فوج کی مدد سے عارضی ہسپتال قائم کئے جائیں گے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 20:54:59
کورنا وائرس متاثر ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کے لئے مشتبہ لوگوں کے گلے سے جو تھوک کے نمونے حاصل کیے جاتے ہیں ان کی جانچ کی سہولت تاحال شیموگہ میں ہی دستیاب تھی، اور تمام اضلاع سے ایک ہی لیباریٹری میں نمونے بھیجے جانے کی وجہ سے رپورٹ آنے میں تاخیر ہورہی تھی۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 20:50:11
ملک اور ریاست میں کورونا وائرس کی وباء عام ہونے کے بعدبی جے پی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے، شوبھا کرند لاجے، رکن اسمبلی رینوکا اچاریہ اورسابق وزیر بسون گوڈا پاٹل یتنال نے اس بیماری کے تعلق سے افواہیں پھیلانے اور اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے کام کیا تھا۔جس پر سوشیل میڈیا پر کافی بحث چلی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy