Sat, 11 Apr 2020 23:01:28
کورونا کے خلاف پوری دنیا میں جنگ جاری ہے۔ روزانہ دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں کورونا پازیٹو مریض سامنے آ رہے ہیں اور اموات بھی ہزاروں کی تعداد میں ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:53:10
کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کے مقصد سے پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ ایسے میں لوگوں کو بھی کئی طرح کی پریشانیاں اٹھانی پڑ رہی ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:47:44
کورونا پازیٹو مریضوں کی خودکشی کا معاملہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے اور اب مہاراشٹر کے شہر اکولا میں مبینہ طور پر گلا کاٹ کر خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:44:56
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے درمیان تبلیغی جماعت کے اس جلسہ کو کچھ لوگ لگاتار مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں جو ملک میں لاک ڈاؤن کے اعلان سے ٹھیک پہلے نظام الدین میں منعقد ہوا تھا۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:23:43
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے تمام ممالک کے لئے کورونا وائرس سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جس میں لاک ڈاؤن کی مدت مزید بڑھانے کو کہا گیا ہے۔ ادارہ کا کہنا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو اس کے نتائج مہلک ثابت ہو سکتے ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 21:54:22
کورونا لاک ڈاون کے چلتے غریبوں اور ضرورت مندوں کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کی طرف سے راشن کِٹس تقسیم کئے گئے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 19:42:23
کورونا کو لے کر جس طرح ملک بھر میں لاک ڈاون چل رہا ہے اس سے ایک طرف اُمید کی جارہی ہے کہ لاک ڈاون سے کورونا کو مزید پھیلنے کا موقع نہیں ملے گا اور اس کا خاتمہ ممکن ہوگا، مگر لاک ڈاون سے بہت ساروں کو بہت ساری مشکلات کابھی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایسے ہی مشکلات کا سامناکرتے ہوئے یہاں کوگتی نگر کی ایک خاتون نے گھر پر ہی اُس وقت بچہ کو جنم دے دیا جب ایمبولنس اُسے اسپتال لے جانے کے لئے وقت پر اُس کے
View more
Sat, 11 Apr 2020 19:25:53
کورونا وائرس کے اثرات کو بھٹکل میں مزید پھیلنے سے روکنے اور اس پر مکمل طور پرقابو پانے کے لئے انتظامیہ ہرممکن کوششوں میں لگی ہوئی ہے، اسی کے چلتے آج بھٹکل سے مزید 27 مشکوک لوگوں کے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کئے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy