Sun, 12 Apr 2020 12:06:14
تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ سے گفت و شنید کے بعد اب یہ بات تقریباً طے ہوگئی ہے کہ مودی حکومت ملک گیر لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کرنے جارہی ہے-
View more
Sun, 12 Apr 2020 12:02:34
شمالی کینرا کے ضلع انچارج وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعدشیورام ہیبار نے کاروار پہنچ کر ڈپٹی کمشنر، ایس پی او ردیگر محکمہ جاتی افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور کورونا وباء کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 12:00:48
ضلع شمالی کینرا میں جدید اور اعلیٰ معیار کے اسپتالوں کی کمی کی وجہ سے یہاں کے اکثر مریض بہتر علاج کے لئے اڈپی، منگلورو یا پھر گوا کا رخ کرتے تھے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 11:50:52
لاک ڈاؤن کی مدت ختم ہونے یا پھر درمیان میں رعایت ملنے پر اڈپی ضلع میں پھنسے ہوئے لو گ باہر جانے یا ضلع سے باہر پھنسے ہوئے یہاں واپس لوٹ آنے کی اگر تیاری کررہے تھے تو پھر ان کے لئے ایک بری خبر ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 11:41:39
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے حکومت کی طر ف سے نافذ لاک ڈاؤن میں حسب توقع توسیع کا اعلان کردیا گیا ہے- ہفتہ کے روزوزیر اعظم نریندرا مودی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے بعد وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے لاک ڈاؤن کو 30/اپریل تک بڑھانے کا باضابطہ اعلان کردیا-
View more
Sun, 12 Apr 2020 00:51:08
ضلع اُڈپی سے تین لوگوں کی رپورٹ کوویڈ-19 پوزیٹیو پائی گئی تھی جس میں سے ایک مریض آج سنیچر شام کو مکمل صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 00:19:51
دس ماہ کے بچے کی تازہ رپورٹ نگیٹیو آنے کے بعد بچے کوآج سنیچر کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ معصوم بچے کا تعلق بنٹوال تعلقہ کے سجیپا ناڈو دیہات سے بتایا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 23:25:07
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کا شکار پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔سعودی وزارت صحت نے مزید 382 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب مملکت میں کل کیسوں کی تعداد 4033 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 23:19:42
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔یو اے ای کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز 376 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور ملک میں اب کل کیسوں کی تعداد 3736 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy