Mon, 13 Apr 2020 01:05:55
دو سرکاری ڈاکٹرس جنہیں کوویڈ۔19 کے مریضوں کے علاج کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، مسلسل غیر حاضر رہنے پر ضلعی انتظامیہ نے دونوں کو وجہ بتاو نوٹس جاری کی ہے۔ ساتھ ساتھ دونوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ فوری اپنی ڈیوٹی پر لوٹ آئیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 00:39:05
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی کی طرف سے میونسپالٹی کے تمام صفائی و دیگر کرمچاریوں کو راشن کٹس فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو کورونا وبا سے محفوظ رکھنے کےلئے اُن کا میڈیکل چیک آپ کرایا گیا ساتھ ساتھ اُن کی تھرمل اسکریننگ بھی کی گئی۔ڈاکٹر سمیع اللہ جلال الدین نے زائد از پچاس ورکروں کی طبی جانچ کی۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:34:04
متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے اقتصادی امور نے کرونا وائرس کی مہلک وَبا کے کاروباروں پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کے ازالے کے لیے اپنی 94 خدمات کی فیس کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:29:52
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مریضوں کا دو دواؤں کلوروکوین اور ہائیڈراکسی کلوروکوین کے استعمال کے ذریعے کامیابی سے علاج کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:20:12
ایران میں کرونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹے میں مزید 117 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ خلیجی ریاست کویت اور عُمان میں 133 نئے کیسوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:11:10
دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز کے تعلق سے میڈیا نے اس قدر پروپگنڈا چلایا کہ ملک بھر میں جماعت سے وابستہ افراد کو مشکوک بنا دیا۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 22:58:35
تھائی لینڈ میں کرونا وائرس کی وباء سے شیر خوار بچوں کو بچانے کے لیے ایک مقامی اسپتال کی نرسوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ماسک تیار کیے ہیں۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 22:03:19
ورنا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤں کے درمیان پٹیالہ میں پنجاب پولیس کی طرف سے کرفیو پاس دکھانے کو کہنے کے بعد نہنگوں (سکھوں کا ایک طبقہ) کے ایک گروپ نے پولیس اہلکار پر حملہ کر دیا۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 19:54:54
کرناٹکا اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے اپنے پرانے اور کباڑ میں ڈالے گئے بسوں کا ایک بہتر استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت ان استعمال نہ ہونے والے بسوں کو اب عوامی مقاما ت پر ’سینیٹائزر بس‘ کے طور پر رکھاجائے گا، جس میں لوگوں کو جراثیم سے پاک کرنے کا انتظام ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy