Mon, 13 Apr 2020 18:23:05
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے میں اوپیک پلس گروپ کے اجلاس کے نتائج کا جائزہ لیا۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:15:37
سعودی عرب کی جدہ گورنری ، جدہ بلدیہ ، وزارت صحت ، وزارت تجارت، تعلیم اور جدہ گورنریٹ پولیس کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے کرونا کی وائرس سے نمٹنے کے لیےجدہ میں کام کرنے والے غیر عارضی طور پرجدہ کے 12 اسکولوں میں منتقل کردیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:10:16
گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک واقع گلگوٹیا کالج میں بنے کوارنٹائن ہوم میں رکھے گئے کورونا انفیکشن کے مشتبہ مریض نے اتوار کی شام چھٹی منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 16:30:22
لاک ڈاؤن نے ملک بھر کے غریب عوام کو فاقہ کشی میں مبتلا کردیا ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مسلسل لاک ڈاؤن کا عذاب غریبوں کو بھگتنا پڑرہا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 16:11:38
کرناٹک میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 17 تازہ معاملات سامنے آئے جس کے سبب جملہ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 232 تک پہنچ گئی ۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 15:50:05
کرناٹک سے آج کورونا وائرس کے 11 کیسس کی اطلاع ملی ہے۔ اِس طرح ریاست میں انفیکشن سے متاثرہ مریضوں کی تعداد226؍ ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 14:31:45
گوتم بدھ نگر ضلع کے دو مریضوں کی کورونا وائرس رپورٹ نیگیٹیو ہونے کے بعد اُنہیں دوبارہ انفیکشن ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق انہیں دوبارہ گریٹر نوئیڈا کے 'جیمس ' میں داخل کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں مریضوں کے اب چوتھی بار نمونے لئے گئے ہیں اور معائنہ کرنے لیباریٹری بھیج دئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر اس صورتحال کو دیکھ کر الجھن میں پڑ گئے ہیں اور اس کی وجوہات جاننے میں جُٹ گئے ہی
View more
Mon, 13 Apr 2020 13:55:28
کاروار تعلقہ کے ماجالی میں سیمنٹ فیکٹری کراس پر گوا سے لائی گئی شراب کی بوتلیں اپنے بائک پر اسمگل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy