Tue, 14 Apr 2020 21:39:20
آج وجے پور (بیجاپور) میں ایک 69سالہ شخص اور بنگلور میں ایک 65 سالہ شخص کی موت کے بعدریاست میں کووِڈ 19کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 13نئے معاملات سامنے آنے کی وجہ سے اب اس مرض سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 260 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 13:49:41
کاروار کے نیوی پتنجلی اسپتال میں ایڈمٹ ایک اور کورونا مریض کو آج منگل کو ڈسچارج کیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی آج کاروار سے ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ مگر اتنی راحت کی خبر موصول ہونے کے باوجود سوال باقی ہے کہ کیا بھٹکل میں کورونا وبا پر قابو پالیا گیا ہے یا پھر بھٹکل ابھی بھی کورونا کا ہاٹ اسپاٹ بنا ہوا ہے ؟
View more
Tue, 14 Apr 2020 12:29:53
ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملے لگاتار برھتے جا رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے اس وبا سے نمٹنے کے لئے کئی بڑے اقدام کئے گئے ہیں - لیکن وقت وقت پر اپوزیشن بھی اپنا فرض نبھا رہا ہے-
View more
Tue, 14 Apr 2020 12:18:05
مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار،ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃعلماء ہند کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی،
View more
Tue, 14 Apr 2020 12:11:51
سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کووڈ-19کے سلسلے میں جاری مکمل بند کی وجہ سے بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو پیرکو مشورہ دیا ہے کہ”جو جہاں ہیں،
View more
Tue, 14 Apr 2020 12:06:39
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) کا قہررکنے کا نام نہیں لے رہا ہے -دنیا کے بیشتر ممالک میں پھیل چکے اس وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد ایک لاکھ15ہزار 611تک پہنچ گئی ہے - اور 1840339/ افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں -
View more
Tue, 14 Apr 2020 11:57:26
عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے برطانیہ میں لاگو لاک ڈاؤن کی مدت7؍مئی تک بڑھائی جائے گی۔ ’ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ اور موجودہ وقت میں نگراں وزیر اعظم ڈومینک راب اس کا باضابطہ اعلان جمعرات کو کریں گے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 11:43:35
پی ایم نریندر مودی نے منگل کی صبح ملک سے خطاب کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کی مدت 3 مئی تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سبھی ریاستوں اور علاقوں پر سخت نظر رکھی جائے گی اور یہ دیکھا جائے گا کہ کہاں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور کورونا انفیکشن قابو میں ہے، ایسی ریاستوں اور جگہوں میں 20 اپریل سے کچھ چھوٹ دی جا سکتی ہے۔ پی ایم مودی نے آج اپنے خطاب کے دوران جو کچھ
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:46:19
ہندوستان، خلیجی علاقہ کے کئی ممالک جیسے متحدہ عرب امارات، قطر اور عمان میں کورونا وائس انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کئے گئے زبردست اقدامات کے، تارکین وطن پر امکانی اثر کا جائزہ لینے میں مصرف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy