Wed, 15 Apr 2020 12:57:29
ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ ملک میں اب تک 11 ہزار سے زیادہ لوگ کورونا کی زد میں آ چکے ہیں اور 377 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔ فکر کی بات یہ ہے کہ اس بیماری کی زد میں آنے والے طبی اہلکاروں، پولس اہلکاروں اور فوجی اہلکاروں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 15 Apr 2020 12:54:57
یک تازہ ترین نئی تحقیق میں فرانسیسی سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کو مکمل طورپر ختم کرنے کے لئے پانی کو تقریباً نقطہ ابال جتنا درجہ حرارت درکار ہوتا ہے۔
View more
Wed, 15 Apr 2020 12:49:07
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 1076 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 11 ہزار سے متجاوز کر گئی اور اس دوران اس وبا سے مزید 38 افراد کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 377 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Wed, 15 Apr 2020 12:41:28
کورونا انفیکشن کو لے کر پی ایم مودی نے ملک گیر لاک ڈاؤن کو 3 مئی تک جاری رکھنے کا اعلان منگل کے روز ہی کر دیا تھا۔ پی ایم مودی نے اس اعلان کے ساتھ ہی کہا تھا کہ بدھ کو لاک ڈاؤن کے تعلق سے نئی گائیڈ لائن جاری ہوگی۔
View more
Wed, 15 Apr 2020 11:25:02
مذہب کی توہین کے الزام میں سابق آئی ایس ایس افسر کنن گوپی ناتھ، مشہور قانون داں پرشانت بھوش ایڈووکیٹ اور صحافی ایشلن میتھیو کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس پر سماجی کارکنان حیران ہیں۔ مذکورہ افراد کے خلاف یہ ایف آئی آر گجرات کے راج کوٹ میں درج کی گئی ہے۔ راج کوٹ پولیس نے 28/ مارچ کو کیے گئے ٹوئیٹ اورری ٹوئیٹ پر یہ معاملہ درج کیا ہے۔
View more
Wed, 15 Apr 2020 10:59:14
ایک طرف کورونا وائرس سے بچنے کے لئے وزیر اعظم مودی نے لاک ڈاؤن کو 3مئی تک بڑھانے کا اعلان کیا تو دوسری طرف بنگلورو میں امیر شریعت کرناٹک نے رواں ماہ کے آخری ہفتہ سے رمضان المبارک کی شروعات کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دورا ن کس طرح سے رمضان کی عبادتوں کا اہتمام کرنا چاہئے اس سلسلہ میں عامۃ المسلمین کو ضروری ہدایتیں جاری کیں -
View more
Wed, 15 Apr 2020 10:56:28
ضلع شمالی کینرامیں پولیس اور انتظامیہ لاک ڈاؤن کو پوری طرح لاگو کرنے کے لئے سخت اقدامات کررہی ہے۔ اسی سلسلے کی کڑی کے طور پر بلاوجہ سڑکوں پر دوڑنے والی موٹر گاڑیوں کو بھی ضبط کیا جارہا ہے اور لوگوں پر ایف آئی آر بھی درج کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 15 Apr 2020 10:53:38
کورونا وباء کے پس منظر میں وزیر اعظم نریندرا مودی، وزیرداخلہ امت شاہ اور دیگر سیاسی لیڈران کے خلاف فیس بک پر قابل اعتراض مواد شائع کرنے کے الزام میں پولیس نے محمد الیاس اور عبدالبشیر نامی دو لوگوں کوگرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy