Thu, 16 Apr 2020 17:08:02
عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کی ہلاکت خیزی امریکہ میں جاری ہے۔ امریکہ جیسے طاقتور ملک کو اس وائرس نے پوری طرح نڈھال کر کے رکھ دیا ہے
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:03:45
وفاقی جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وفاقی دفتر استغاثہ کی طرف سے بتایا گیا کہ ان چاروں مشتبہ انتہا پسندوں کو ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں مختلف مقامات پر پولیس کے خصوصی دستوں کی طرف سے پندرہ اپریل کے روز علی الصبح مارے گئے چھاپوں کے دوران حراست میں لیا گیا۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 16:59:24
کورونا وائرس کی وبا رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی اوربہت تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں پھیل رہی ہے۔ اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد ساڑے 20لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 09:55:07
دکشن کنڑا میں 42 ؍ افراد کی رپورٹ چہارشنبہ کے دن منفی آئی ہے۔ اسی طرح گزشتہ 11 دنوں سے بھی اسی طرح کی رپورٹیں آئی ہیں۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 09:37:01
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جاری لاک ڈاؤن کو مؤثر طور پر نافذ کرنے کے لئے بنگلورو پولیس نے 20؍اپیل تک امتناعی احکامات کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات شہر کے پولیس بھاسکر راؤ نے کہی۔
View more