Fri, 17 Apr 2020 12:56:33
کووِڈ 19کے خلاف ضلع شمالی کینرا میں پولیس او ر انتظامیہ نے جو مہم چلارکھی ہے، اس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار، ضلع پنچایت سی ای او محمد روشن، ایس پی شیواپرکاش دیوراج، بھٹکل اے سی بھرت نائک، نوڈل آفیسر ساجد ملا وغیر ہ نے یقینا بلاشبہ بہترین کارکردگی انجام دی ہے اور بجا طور پر میڈیا میں ان کی ستائش کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 17 Apr 2020 12:53:24
کووِڈ 19پر قابو پانے کے لئے جو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اس کی وجہ سے عوامی صحت کے مفاد کو نظر میں رکھتے ہوئے ہیسکام نے اپریل مہینے میں بجلی کے بل ماہانہ اوسط کے اعتبار سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 17 Apr 2020 12:51:25
ضلع شمالی کینرا میں بیرونی ممالک سے بڑی تعداد میں آمد و رفت کے باوجوداور بھٹکل جیسے شہر میں کوروناپوزیٹیو معاملات سامنے آنے پر اس وباء پرقابو پانے میں ضلع کے3 سرکاری افسران کی ٹیم نے بڑی حد تک کامیابی حاصل کی ہے، جس کی ستائش ہر طرف سے کی جارہی ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 21:39:57
دہلی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے اور اس درمیان ایک پزّا ڈیلیوری بوائے کے بھی کورونا پازیٹو ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 21:28:53
کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کی مہم کے طور پر اڈپی ضلع انتظامیہ نے دیگر اضلاع سے جڑنے والی تمام سرحدوں کو سیل کردیا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:43:28
دہلی کے جنوبی ضلع پولس نے 9 لوگوں کو بدھ کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار لوگوں میں 8 سواریاں اور ایک ایمبولنس ڈرائیور ہے۔ پکڑے گئے 8 لوگ مریض اور تیماردار بن کر ایمبولنس میں سفر کر رہے تھے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:39:49
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلتے اثرات اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریبوں و مزدوروں کے سامنے پیدا مشکل حالات کے بارے میں آج کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میڈیا سے بات کی۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:31:04
دبئی میں ڈپارٹمنٹ آف ٹورزم اینڈ کامرس مارکیٹنگ کا کہنا ہے کہ لوگوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتِ دبئی کے احتیاطی اقدامات سے مطابقت کے سلسلے میں محکمے کے تمام نوٹیفکیشنز اور اقدامات میں تا حکم ثانی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy