Sat, 18 Apr 2020 15:34:19
سعودی عرب کی وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ اور طالبات کو کسی امتحان کے بغیر اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 12:26:41
پرائیویٹ لیبارٹریز میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے حکومت کی جانب سے ایک طے شدہ رقم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پرائیویٹ لیاب میں ایک آدمی کو کووڈ۔19 کی تشخیص کے لیے حکومت نے 2 ہزار 250 روپئے کی قیمت طے کردی گئی ہے۔ یہ اعلان حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کیا۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 12:14:02
ریاست بھر میں کل ہفتہ کے دن سے اے پی ایل اور بی پی ایل کارڈ کے لئے عرضی داخل کر کے کارڈ کا انتظار کررہے افراد کو بھ یراشن تقسیم کاری کی کارروائی شروع کی جائے گی۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 11:44:43
کرناٹک میں کورنا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے جمعہ کے روز ماہر ڈاکٹروں اور اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 11:35:11
کورونا وائرس وباء کی وجہ سے ملک میں اس وقت لاک ڈاؤن جاری ہے۔ لوگوں کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی ہے، کوئی بڑا پروگرام نہیں ہو رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 09:50:03
ریاستی وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے ویڈیو کانفرنسنگ ذریعے مسلم طبقے کے قائدین سے خطاب کیا اور اپیل کی ہے کہ رمضان کے مہینے میں لاک ڈاؤن کے قوانین پر پوری طرح عمل در آمد کرنے میں سرکاری افسران کے ساتھ پورا تعاون کیا جائے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 09:47:38
پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ لاک ڈاؤن قوانین کو پوری طرح لاگو کرے، اور اکثر دیکھا جاتا ہے کہ پولیس بے رحمانہ انداز میں اسے لاگو کرنے میں مصروف ہے۔ لیکن کبھی کبھار کرنسی نوٹ دیکھتے ہی پولیس کے کچھ لوگ اپنی اصلیت دکھانے پر بھی اتر آتے ہیں۔
View more
Fri, 17 Apr 2020 21:37:19
ملک اور ریاست میں کووڈ -19 بیماری اور جاری لاک ڈاؤن کے سبب پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر ریاست کی تمام عبادت گاہوں کے 3 ماہ کے بجلی بل معاف کیے جائیں
View more