Tue, 02 Jun 2020 20:56:35
عروس البلاد میں میں کورونا وائرس یا کووڈ -19 کے زیر سایہ لاک ڈاؤن میں راحت دینے کی ہلکی سی پہل کے بعد عام لوگوں نے بھی راحت کی سانس لی ہے، لیکن کئی شعبوں میں مہنگائی میں اضافے اور مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:41:21
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے ’رکھ تو حوصلہ‘ نغمہ کے ذریعہ کورونا وبا کے دوران ممبئی پولس کی کارکردگی کو سلام پیش کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:34:07
امریکہ کی ریاست ورجینیا کے دارالحکومت رچمنڈ میں تقریباً 200 نسل پرست مخالف مظاہرین کو کرفیو کی خلاف ورزی کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:29:24
اقوام متحدہ کی ایجنسی بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) نے كووڈ -19 وائرس کے پیش نظر پروازوں کے لئے نئے بین الاقوامی ہدایات جاری کئے ہیں
View more
Tue, 02 Jun 2020 17:17:09
کرناٹک کے ساحلی ضلع اُڈپی میں آج منگل کو ایک ہی دن 210 کورونا پوزیٹو کے معاملات سامنے آنے کے بعد نہ صرف ساحلی علاقوں بلکہ پوری ریاست میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایک ماہ قبل تک اُڈپی میں کورونا کے کوئی معاملات نہیں تھے مگر مہاراشٹرا کی سرحد کھلتے ہی یہاں کورونا نے سر اُٹھانا شروع کردیا تھا اور اب حالت اتنی تشویشناک ہوگئی ہے کہ ایک ہی دن 210 کورونا پوزیٹو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy