Thu, 11 Jun 2020 11:34:35
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت بی جے پی کے مرکزی لیڈران کے کہنے پر گرائی گئی تھی۔ ایسا ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ ریاست کے موجودہ وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کو ایک آڈیو کلپ میں مبینہ طور پر کہتے ہوئے سنا گیا ہے۔ حالانکہ اس آڈیو کلپ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی قومی آواز اس کی تصدیق کرتا ہے۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 11:26:53
ہندوستان سے کروڑوں کاگھوٹالہ کرکے ملک سے بھاگ چکے ہیرا کاروبار نیرو مودی اور میہل چوکی کیس میں ای ڈی نے بڑی کارروائی کی ہے-
View more
Thu, 11 Jun 2020 11:13:23
کرناٹک میں کورونا وائرس کے واقعات میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ چہارشنبہ کے روز ریاست میں مزید 120 نئے کیس سامنے آئے جبکہ 3 اور لوگوں کی موت کے ساتھ کرناٹک میں اب تک کووڈ۔19 سے مرنے والے افراد کی تعداد 69 تک پہنچ گئی ۔
View more
Thu, 11 Jun 2020 10:57:21
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافے کا سلسلہ جاری ہے- ہر دن اوسطاً 100سے 300تک کے کیس سامنے آتے جا رہے ہیں - حالانکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اسی رفتار سے اضافہ ہو تا جا رہا ہے لیکن جس طرح سے دن بہ دن کیس بڑھ رہے ہیں
View more
Thu, 11 Jun 2020 01:48:44
کورونا وباء کے پھیلنے پر ملک بھر میں ہوئے لاک ڈاون کے بعد دی گئی چھوٹ میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ جمعہ کی نماز تمام جمعہ مساجد میں ہی ادا کی جائے گی اور جمعہ نماز کے دوران سماجی فاصلہ کا خیال رکھا جائے گا۔ یہ بات مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے قاضی مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی نے بتائی۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 23:31:27
دبئی اور عرب امارات میں پھنسے بھٹکل اور اطراف کے لوگوں کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے مینگلور روانہ کرنے کے لئے انڈین ایمباسی سے جو اجازت طلب کی گئی تھی، اسے منظور کرلیا گیا ہے اور انڈین ایمباسی نے ای میل روانہ کرتے ہوئے بھٹکل کے بزنس مین جناب عتیق الرحمن مُنیری کو ہدایت دی ہے کہ وہ 12 جون کو اپنی فلائٹ (اسپائس جیٹ) راس الخیمہ سے مینگلور لے جاسکتے ہیں۔اس بات کی اطلاع نُہٰی جنرل ٹریڈنگ
View more
Wed, 10 Jun 2020 23:11:35
ڈیزل سے بھری ایک ٹینکر انکولہ تعلقہ کے ہوسور نیشنل ہائی وے 66 پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ٹینکر سے ڈیزل رسنا شروع ہوگیا۔ واردات بدھ کی دوپہر کو پیش آیا۔
View more