Wed, 10 Jun 2020 22:08:51
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر تعطل کا دعوی کیا ہے کہ چینی فوج ہندوستانی حدود میں داخل ہوگئی ہے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی خاموش ہیں اور کہیں نظر نہیں آرہے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 22:03:27
جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے بدھ کے روز کہا کہ دہلی میں کورونا کے پیش نظر مسجد کو ایک بار پھر بند کیا جاسکتا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 21:59:04
سپریم کورٹ نے آمرپالی معاملے میں فلیٹ خریداروں کو راحت دیتے ہوئے بدھ کو بینکوں اور مالی اداروں سے بقایا قرض رقم کی ادائیگی کرنے کو کہا۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اودے اومیش للت کی بنچ نے یہ حکم موجودہ حالات کو توجہ میں رکھ کر سنایا ہے کیونکہ فنڈ کی کمی کی وجہ سے ہاؤسنگ پروجیکٹ بند پڑے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 21:54:09
ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے تقریباً 10 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 21:50:13
اتر پردیش میں 69 ہزار ٹیچروں کی تقرری معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے روک کے بعد ریاستی حکومت نے اس کی جانچ ایس ٹی ایف کو سونپ دی ہے۔ تو وہیں اپوزیشن نے اس معاملے میں حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 21:47:31
مہاجر مزدوروں کے بارے میں عدالتی ہدایات کا خیرمقدم کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے بدھ کے روز کہا کہ حکومتوں کو اس سلسلے میں سنجیدہ اور فوری اقدام کرنے چاہیے۔
View more
Wed, 10 Jun 2020 21:42:35
اتر پردیش کے پالنا گھر گھوٹالہ (کریڈل ہاؤس گھوٹالہ) کی جانچ کر رہی سی بی آئی نے جانچ کی رفتار تیز کرتے ہوئے منگل کی شب لکھنؤ میں بی جے پی رکن اسمبلی نیرج بورا کے گھر چھاپہ ماری کی۔ سی بی آئی نے بی جے پی رکن اسمبلی کے دو بھائیوں سے پوچھ تاچھ بھی کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy