Sat, 13 Jun 2020 21:51:29
دہلی میں کورونا کے بڑھتے قہر کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ ایک بار پھر وزارت برائے محنت و روزگار کو سیل کرنے کی نوبت آ گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 21:27:59
مہاراشٹرا میں کووِڈ وباء کی صورتحال ابھی تک قابو میں نہیں آئی ہے اور وہاں سے بہت سارے لوگ اپنے اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں، جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں کورونا متاثرین کے تاز ہ معاملات سامنے آرہے ہیں۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 14:43:12
ریاست کرناٹک میں بھی کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔، ہر گزرتے لمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ، بروز جمعہ ایک ہی دن 7 کورونا متاثرین فوت ہوگئے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 14:01:05
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے یہاں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب کورونا کے تعلق سے افسران کی معلوما ت میں کافی اضافہ ہوگیا ہے اور اس پر قابو پانے کے طریقے بدل رہے ہیں۔ اس لئے آئندہ کوئی بھی کورونا پوزیٹیو نکلتا ہے تو پورے شہر کو لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا بلکہ صرف متعلقہ شخص کی رہائش کو سیل ڈاؤن کیا جائے گا۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 13:57:56
میں چالیس دن کی ویزا پر فروری میں دبئی گیا تھا، وہاں پہنچ کر کچھ دنوں میں ہی کورونا وباء کا معاملہ سامنے آیا پھردبئی سمیت انڈیا بھی لاک ڈاون ہوگیا، میں دبئی پہنچ کر اتنی بری طرح پھنس گیا کہ ویزا خراب ہوگئی، نوکری نہیں، رہنےاور کھانے کے لئے پیسے نہیں اور واپس جانے کے لئے فلائٹ سروس بھی نہیں ، ایسی خراب حالت میں انسان آخر کیا کرے گا۔ ویزا ختم ہوکے دو ماہ بعد خبر ملی کہ بھٹکل کے تاجر جناب
View more
Sat, 13 Jun 2020 13:55:29
پچھلے دو دنوں سے اڈپی میں ایک بھی نیا پوزیٹیو معاملہ دیکھنے کو نہیں ملاتھا، جس سے سمجھا جارہاتھا کہ کووِڈ کی رفتار پر اڈپی میں کچھ لگام لگ گئی ہے۔لیکن جمعہ کے دن شام کوضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹین کے مطابق اڈپی ضلع میں پھر 22نئے پوزیٹیو کیس سامنے آئے ہیں اوریہاں جملہ متاثرین کی تعداد 990ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 13:52:16
مصدقہ اطلاع کے بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ہوناور پولیس نے منکی میں ایک زیر تعمیر عمارت پر چھاپہ مارا اور وہاں پر غیر قانونی طور پر باندھ کر رکھے گئے 11مویشی ضبط کرلیے گئے۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 13:12:36
منگلورو ایئرپورٹ پر بم کی موجودگی سے دہشت کے 5 ماہ بعد کرناٹک پولیس نے ملزم آدتیہ راؤ کے خلاف 700 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل ۔
View more
Sat, 13 Jun 2020 12:51:35
مہاراشٹرا سے واپس ایک حاملہ خاتون جو چہارشنبہ کو کورونا سے متاثر پائی گئی، وینلاک کووڈ۔19 دوا خانہ میں بچے کو جنم دیا ۔ اس کے دردزہ میں مبتلا ہونے پر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے جمعرات کو آپریشن کے ذریعہ اس کی ڈلیوری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy