Tue, 09 Jun 2020 23:34:36
حسب اعلان آج منگل سے بھٹکل کی تمام مساجد عام لوگوں کو نماز پڑھنے کے لئے کھول دی گئیں جس کے ساتھ ہی مسلمانوں نے مسجدوں میں پورے جوش و جذبے کے ساتھ نماز میں شریک ہوتے نظر آئے۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 23:15:13
بی جے پی نے منگل کے روز عام آدمی پارٹی کی حکومت پر لیفٹیننٹ گورنر کے دہلی والوں کے لئے دہلی کے اسپتال کے فیصلے کو ختم کرنے کے فیصلے پر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 23:12:12
دہلی کی ایک عدالت نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی تحویل رہنے کے دوران کورونا مثبت ملی کشمیری خاتون کو منگل کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 23:05:03
چھتیس گڑھ کے رائے پور میں تھانہ ارلا تھانے دار کا والدہ کے سامنے بیٹے کے ساتھ مارپیٹ کی ویڈیو کے سوشل میڈیاپروائرل ہونے کے واقعہ کا وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے نوٹس لیا،
View more
Tue, 09 Jun 2020 22:59:57
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی مودی حکومت کی اب تک کی دوسری میعاد کی کامیابیوں کاشمار کرانے کے لئے 13 جون کو دہلی میں ڈیجیٹل ریلی نکالیں گی۔
View more
Tue, 09 Jun 2020 22:45:27
مغربی بنگال کے ڈیجیٹل ریلی میں وزیر داخلہ مت شاہ نے کہاکہ مغربی بنگال ہندوستان کی واحد صوبہ ہے جہاں سیاسی تشدد کے کاروبار کو فروغ ملتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy